اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، 9 مئی کو تشدد کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے مزید پڑھیں
زمرہ:
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 مئی کو خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیاں کی مزید پڑھیں
شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کے ساتھیوں شبلی فراز اور عمر ایوب نے جیل میں پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات میں رکاوٹ ڈالی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ شبلی فراز اور عمر ایوب نے جیل انتظامیہ کے مزید پڑھیں
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے تحت بلاک ایل کوئین گارڈن میں شجر کاری
کراچی : نارتھ ناظم آباد ٹاؤن اور ہیلپنگ ہینڈز آرگنائزیشن کے تحت بلاک ایل کے کوئین گارڈن میں شجر کاری کی گئی ۔ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے وائس چیئرمین ضیاءالدین جامع نے اسکول کے بچوں کے ساتھ مل کر اس شجر کاری میں حصہ لیا ۔ کوئین گارڈن میں اسکول کے بچوں نے بڑٰی مزید پڑھیں
اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ نے انگوٹھی پہنے مسٹری مین کیساتھ تصویر شیئر کی، اداکارہ کا ہاتھ کسی مرد کے ہاتھ پر رکھا دیکھا جاسکتا ہے، تصویر کو گاڑی میں بیٹھ کر لیا گیا مزید پڑھیں
رفح میں بمباری؛ ماہرہ خان نے ننھے مظلوم فلسطینی بچے کی ویڈیو شیئر کردی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے بھی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کردی۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے رفح میں اسرائیلی بمباری اور ننھے مظلوم فلسطینی بچے کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے اوپر ہونے والے مظالم کو رکوانے کیلئے عالمی مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے چند روز قبل مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری سے 24گھنٹے میں مزید 7 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 فلسطینیوں شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں امداد کے لیے کرم ابوسالم کراسنگ آج کھولنے پر رضامند ہوگیا ہے ۔ 7 اکتوبر 2023 مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ: آئرلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
آئرلینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے آئرلینڈ نے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں پال اسٹرلنگ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ آسٹریلیا کے اسکواڈ میں مزید پڑھیں
شام میں داعش کےحراستی کیمپوں سے وطن واپس آنے والے ایک درجن امریکی کون ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ نے منگل کو اعلان کیا ہےکہ وہ شمال مشرقی شام میں داعش کے دو حراستی کیمپوں سے،ایک پیچیدہ کارروائی کے ذریعہ دو درجن مغربی شہریوں کو واپس لایا ہے، جن میں سے نصف امریکی ہیں۔ انسانی حقوق کے گروپ ایک عرصے سے ان کیمپوں کے سنگین حالات اور بچوں کو درپیش مزید پڑھیں