’ہیرا منڈی‘ اداکار شیکھر سمن نے مودی کی انتہا پسند ہندو پارٹی جوائن کرلی

نئی دہلی: بھارتی اداکار شیکھر سمن نے لوک سبھا کے الیکشن کیلئے مودی کی انتہا پسند پارٹی بی جے پی کو جوائن کرلیا۔ لوک سبھا کے الیکشن اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں اور اس سلسلے میں 11 ریاستوں کی 93 نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ شیکھر سمن اس سے قبل 2009 میں کانگریس کے مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی

امرتسر: انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے کام کی تعریف کی ہے۔ سجل علی کے نئے پروجیکٹ ’زرد پتوں کا بن‘ کا ٹیزر ٹریلر ریلیز ہوا جس میں ان کے ساتھ حمزہ یوسف نظر آئیں گے۔ پاکستانی اداکارہ کو نئے پروجیکٹ پر جہاں مداحوں نے مبارکباد دی وہیں سونم مزید پڑھیں

گرل فرینڈ سے ملاقات کے لیے روس جانے والا امریکی فوجی اہلکار گرفتار

روس نے گرل فرینڈ سے ملاقات کے لیے آنے والے امریکی فوجی کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ ملزم پر گرل فرینڈ سے چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کی ترجمان سینتھیا اسمتھ نے تصدیق کی ہے کہ 34 سالہ فوجی اہلکار گورڈن بلیک کو جمعرات کے روز روس کے شہر مزید پڑھیں

اسرائیل نے رفح میں ٹینک بھیج کر اہم کراسنگ پر قبضہ کر لیا

رفح: اسرائیل نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں ٹینک بھیج کر مصر کے ساتھ سرحدی کراسنگ کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ اسرائیل کی جانب سے علاقے میں فلسطینیوں کو ایک طویل دھمکی آمیز زمینی کارروائی سے قبل انخلاء کے لیے خبردار کیا گیا۔ فوج کی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ٹینک اسرائیلی جھنڈا مزید پڑھیں

پنجاب میں آئندہ ہفتے بارش اور شدید گرمی کی پیش گوئی

لاہور: پنجاب میں آئندہ ہفتے بارش اور گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنےو الے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے میں اگلے ہفتے درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ساتھ بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں

پاکستان اپنے معاملات پر کسی کو ویٹو کی اجازت نہیں دے گا، نائب وزیراعظم

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق  ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے معاملات پر کسی کو ویٹو کی اجازت نہیں دے گا۔ ہر فیصلے میں ملک کے مفاد کو ترجیح دی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن مزید پڑھیں

کے پی کے میں گورننس زیادہ بہتر نہیں ، نفرتیں نہیں محبتیں بڑھائوں گا، فیصل کریم کنڈی

کراچی :گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام کا اسلام آباد میں مقدمہ لڑوں گا، کچھ لوگ سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں، ہم بننے نہیں دیں گے، خیبرپختونخوا میں گورننس زیادہ بہتر نہیں ، نفرتیں نہیں محبتیں بڑھائوں گا۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

پاکستان سے آنے والے عازمین حج کے استقبال کے لیے تمام انتظامات مکمل

مدینہ منورہ : سعودی عرب میں پاکستان سے آنے والے عازمین حج کے استقبال کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ یہ بات جوائنٹ سیکرٹری اور ڈائریکٹر فسیلیٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن حج مشن مدینہ المنورہ احمد ندیم خان نے آج مدینہ منورہ میں حج مشن میں نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل خارج

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل نمٹادی۔ سپریم کورٹ میں میشاء شفیع جنسی ہراسگی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ یہ بھی پڑھیں: کیا علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات پر میشا شفیع کو مزید پڑھیں