مجھے علم ہے کہ مذاکرات کس سے کرنے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ ( کے پی کے ) علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مجھے علم ہے کہ مذاکرات کس سے کرنے ہیں اور کس کے ہاتھ میں حکومت ہے، مذاکرات کا ماحول ہو گا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا،خوف کا بت توہماری پارٹی نے مزید پڑھیں

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی: ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کے مختلف کلپس کو جوڑا گیا ہے جس میں وہ مختلف جگہ اچانک اپنا توازن کھو کر گر جاتی ہیں۔ کاجول نے اپنی ویڈیو کے ساتھ کیپشن مزید پڑھیں

اظفر علی نے تیسری شادی اور ملک سے باہر سیٹل ہونے کا عندیہ دے دیا

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار اظفر علی نے تیسری شادی اور ملک سے باہر سیٹل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نامور اداکار اور ڈائریکٹر اور میزبان نے بتایا وہ ایک نئی فلم بھی بنانا چاہتے ہیں۔ اظفر علی کی پہلی شادی 2001 میں مزید پڑھیں

کیا شاہ رخ خان آئی پی ایل میچ کیلئے لکھنؤ جائیں گے؟ پولیس کی وارننگ جاری

لکھنؤ: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے یہ خبریں گرم ہیں کہ وہ آئی پی ایل کے اہم میچ میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو سپورٹ کرنے لکھنؤ جائیں گے۔ کلکتہ نائٹ رائیڈرز کا لکھنؤ سپر جائنٹ ٹیم کے ساتھ اٹل بہاری واجپئی ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم میچ منعقد ہونے والا مزید پڑھیں

راج کمار ہیرانی کے پاس ’منا بھائی 3 ‘ کے تین اسکرپٹس موجود ہیں، ارشد وارثی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ارشد وارثی نے انکشاف کیا ہے کہ لیجنڈری ہدایت کار راج کمار ہیرانی کے پاس ’منا بھائی 3 ‘ کے تین اسکرپٹس موجود ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ودھو ونود چوپڑا، راج کمار ہیرانی اور سنجے دت فلم کو بنانا چاہتے ہیں لیکن فلم بننے کے آثار اب مزید پڑھیں

دنیا میں عالمی لیڈر کے طور پر امریکہ کی پسندیدگی چین سے زیادہ ہے: سروے رپورٹ

گیلپ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق دنیا میں چین کے مقابلے میں امریکہ کی پسندیدگی زیادہ ہے۔ پیر کو سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق عالمی لیڈر کے طور پر امریکہ کی پسندیدگی چین سے زیادہ ہے۔ تاہم 2023 میں مجموعی طور پر دونوں عالمی قوتوں کی مجموعی پسندیدگی میں کمی آئی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

امارات سے اہلِ غزہ کیلیے 400 ٹن غذائی امداد روانہ

ابوظبی: یو اے ای کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں   کے لیے 400 ٹن غذائی امداد روانہ کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب ا مارات نے شمالی غزہ میں 400 ٹن وزنی غذائی امداد روانہ کردی ہے، جو اسرائیلی فوج کے حملوں مزید پڑھیں

نوازشریف کو دوبارہ مسلم لیگ ن کا صدر بنانے کی تیاریاں،جنرل کونسل طلب

لاہور: نوازشریف کو مسلم لیگ ن کا دوبارہ صدر بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں 11 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے، موجودہ سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی قیادت کو 11 مئی کو جنرل کونسل اجلاس مزید پڑھیں

ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے: بابر اعظم

 بابر اعظم نے کہا ہے کہ ذاتی فیصلے نہیں ہو رہے، سات سلیکٹرز ہیں، سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں، ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پیر کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں ایس آئی مزید پڑھیں