ٹرالر اور وین میں تصادم، 6 افراد جاں بحق ،12زخمی

جامشورو: موٹروے ایم نائن پر جامشورو لونی کوٹ کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لونی کوٹ کے مقام پر رات درمیانی شب ٹرالر اور مسافر وین میں تصادم ہوا تھا، جس کے نتیجے میں 4 مسافرجاں بحق اور 14 زخمی مزید پڑھیں

انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت کا دعویٰ

 ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں فلم انڈسٹری میں بِگ بی امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے۔ کنگنا رناوت رواں سال بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہی ہیں اور اس سلسلے میں اداکارہ اپنے حلقے میں سیاسی ریلیاں اور جلسے کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

“25 سال انڈسٹری کو دینے کے باوجود میری بےعزتی کی جارہی ہے”

 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور فلمساز اور میزبان کرن جوہر نے اُن کی نقل اُتارنے والے کامیڈین کیتن سنگھ کو کھری کھری سُنا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بھارت کے کامیڈی شو ‘میڈنیس مچائیں گے-انڈیا کو ہنسائیں گے’ کا پرومو وائرل ہوا جس میں کامیڈین کیتن سنگھ نے فلمساز کرن جوہر کی نقل اُتاری تھی۔ مزید پڑھیں

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے مرحوم شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرلیا۔ عامر لیاقت حسین کی زندگی میں اُن کی نازیبا ویڈیوز لیک والی اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طویل عرصے بعد منظرِ عام پر مزید پڑھیں

“آپ نے مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دی تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا”

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا ایک پُرانا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے اپنی سُپر ہٹ فلم ‘میں نے پیار کیا’ کی کامیابی کے بعد مداحوں سے اظہارِ تشکر کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سلمان خان کے ہاتھ سے لکھا گیا خط مزید پڑھیں

بھارتی کامیڈین نے نقل اُتارنے پر کرن جوہر سے معافی مانگ لی

 ممبئی: بھارتی کامیڈین کیتن سنگھ نے ریئلیٹی شو کے دوران فلمساز کرن جوہر کی نقل اُتارنے پر معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بھارت کے کامیڈی شو ‘میڈنیس مچائیں گے-انڈیا کو ہنسائیں گے’ کا پرومو وائرل ہوا تھا جس میں کامیڈین کیتن سنگھ نے فلمساز کرن جوہر کی نقل اُتاری تھی۔ اس کامیڈی شو میں مزید پڑھیں

بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں ، مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری، مزید 22 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رفح پر حملے کرکے مزید 22 فلسطینیوں کو شہید کردیا عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح میں پناہ لینے والے عام شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کے بھی احکامات دیے گئے ہیں۔ صیہونی فوج کی جانب سے 5 سے زائد رہائشی گھروں کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور

 اسلام آباد: عدالت نے پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو 15 روز مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیا

 کوئٹہ: نامزد گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ کوئٹہ میں گورنر ہاؤس میں شیخ جعفر مندوخیل کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ، اراکین پارلیمنٹ اور دیگر نے شرکت کی۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ ہاشم خان کاکڑ نے نامزد گورنر سے حلف لیا۔ شیخ جعفر خان مزید پڑھیں