نیپال کا نیا کرنسی نوٹ جاری، بھارت کا اعتراض

کھٹمنڈو: نیپال کا 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کرنے پر بھارت نے تنازعہ کھڑا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کی جانب سے جاری کیے گئے نئے کرنسی نوٹ پر بھارت کی جانب سے اعتراض اور شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں، عظمی بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) کے لوگ دس سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں،انکے اسکولوں اور اسپتالوں کی حالت زار پہ رونا آتا ہے۔ عظمی بخاری نے کہاکہ  کے پی کے کی حکومت کو یہ فکر ہے کہ مریم نواز مزید پڑھیں

بدترین لوڈ شیڈنگ  نیپرا کے الیکٹرک کیخلاف فوری کاروائی کرے،  منعم ظفر خان

کراچی: جماعت اسلامی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے سخت گرمی اور حبس میں کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے اس سلسلے میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کونیپرا کے چیئرمین کو اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے حوالے سے خط ارسال کردیا ہے۔ کے الیکٹرک کے خلاف مزید پڑھیں

خواتین کرکٹ عالمی کپ 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں شروع ہوگا

لندن: خواتین کرکٹ عالمی کپ  2024  3 اکتوبر کو ڈھاکا میں شروع ہوگاانٹرنیشنل کرکرٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا پہلا میچ 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں ہوگا، پہلے میچ میں انگلینڈ اور ساتھ افریقہ کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر9 مئی 2024 کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر 9 مئی 2024 کو ہر صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کو 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے تاہم وزارتوں کے انتخاب اور تعداد کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی مزید پڑھیں

ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب

پشاور: سینئر سیاستدان اسفندیار ولی خان کے صاحبزادے ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔ اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر جبکہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ سلیم خان اے این پی کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ اس کے مزید پڑھیں

انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر

بنگلورو: بالی ووڈ اسٹار اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر منظرِ عام پر آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 4 مئی کو بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرز بنگلورو اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان میچ مزید پڑھیں

بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہ

اترکھنڈ: بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ریاست اترکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کی یونیورسٹی میں سنیدھی چوہان کے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں گلوکارہ کے مداحوں کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں

کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر

 ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے بھارت میں اپنا قومی سفیر مقرر کر دیا۔ کرینہ کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں اُنہیں یونسیف انڈیا کی ٹیم کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں