اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اب پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان سعودی سرمایہ کاری فورم 2024ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی اصلاحات حکومت کا ترجیحی ایجنڈا مزید پڑھیں
زمرہ:
زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا
کراچی: بطورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان پاکستانی اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر و اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا۔ گزشتہ روز 5 مئی کو کراچی میں زوہاب خان اور وانیہ ندیم کے نکاح کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اس نوجوان اداکار جوڑی کے اہلخانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس سے پراسرار طور پر کار ٹکرا گئی، ڈرائیور ہلاک، الرٹ جاری
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے دفتر اور سرکاری رہائش گاہ کے مرکزی دروازے سے ایک تیز رفتار گاڑی آکر ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور ہلاک ہوگیا، واقعہ کے فوری بعد ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے الرٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس سے گاڑی ٹکرانے کا واقعہ رونما ہوتے مزید پڑھیں
امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان نے تخریب کاروں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے بروقت متحرک کارروائی کی۔ وزیر اعلٰی بلوچستان نے زور دیا کہ پر تشدد واقعات سے نمٹنے اور بحالی امن کیلئے ریاست اپنا کردار نبھانا بخوبی جانتی ہے، عوام کے جان و مال کا مزید پڑھیں
گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی آج اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی صدارت میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ گندم بحران پر تحقیقات کیلیے قائم کمیٹی کا اجلاس اتوار کو بھی ہوا۔ چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کے حوالے مزید پڑھیں
الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور فلم کے پہلے گانے نے ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’پشپا پشپا‘ گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی مزید پڑھیں
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے، مشی خان کامطالبہ
اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ سیوغزہ کمپئین کے تحت ڈی چوک میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں گفتگو کرتے ہوئے ادکارہ کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ سے اسرائیلی مصنوعات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ غزہ میں معصوم مزید پڑھیں
لڑکیاں شہزادوں کا انتظار نہ کریں، اچھا لڑکا ملنے پر فوری شادی کرلیں، صاحبہ
لاہور: پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی شہزادے کا انتظار نہ کریں اور اگر اچھا شخص مل جائے تو فوری طور پر شادی کرلیں۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں دس برس تک شادی نہ کرنے مزید پڑھیں
میری والدہ میری پیدائش سے خوش نہیں تھیں، اقراء عزیز کا انکشاف
کراچی: پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ ان کی پیدائش سے خوش نہیں تھیں کیوں کہ انہیں ایک بیٹے کی امید تھی۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ یہ خوش نہ ہونے کی بات ان کی والدہ نے خود انہیں بتائی مزید پڑھیں
سونے کی اسمگلنگ کا الزام، بھارت میں افغانستان کی اکلوتی سفارت کار مستعفی
— ویب ڈیسک — بھارت میں افغانستان کے سفارتی عملے میں اکیلی خاتون ذکیہ وردک سونا اسمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفی ہوگئی ہیں۔ انہیں بھارت میں طالبان حکومت سے قبل متعین کیا گیا تھا۔ ذکیہ پر گزشتہ ہفتے ممبئی ایئرپورٹ پر دبئی سے سونا اسمگل کرنے کے الزام پر تفتیش کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں