ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر سوال و جواب کے سیشن میں سلمان خان اور شاہ رخ سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ پریٹی زنٹا اُن چند ہیروئنز میں سے ایک ہیں جنھوں نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ الگ الگ فلموں میں کام کیا۔ اس لیے مزید پڑھیں
زمرہ:
اینیمل فلم کے مقبول گانے پر رقص؛ بوبی دیول نے ریکھا کی نقل کی تھی ؟
ممبئی: گمنامی کی جانب بڑھتے جانے والے بوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیا ہے۔ اس فلم کے گانے ’’جمالِ جمالو‘‘ پر اداکار کے رقص نے فلم بینوں کو ایک بار پھر ان کا دیوانہ بنادیا۔ بوبی دیول آج کل اپنی فلم اینیمل کی بے مثل کامیابی کی داد سمیٹ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ: بی جے پی کے مضبوط گڑھ میں ووٹنگ
بھارت کے ایوانِ زیریں لوک سبھا کے انتخاب کے لیے تیسرے مرحلے میں گیارہ ریاستوں کی 93 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جن علاقوں میں پولنگ ہو رہی ہے وہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مضبوط حلقے تصور کیے جاتے ہیں۔ سال 2019 کے مزید پڑھیں
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
لاہور: گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت عالیہ لاہور میں گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر کی گئی متفرق درخواست پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی، جس میں درخواست مزید پڑھیں
عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، گھر بیٹھ جائے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے خط پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے کل تک مزید پڑھیں
امارات سے اہلِ غزہ کیلیے 400 ٹن غذائی امداد روانہ
ابوظبی: یو اے ای کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کے لیے 400 ٹن غذائی امداد روانہ کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب ا مارات نے شمالی غزہ میں 400 ٹن وزنی غذائی امداد روانہ کردی ہے، جو اسرائیلی فوج کے حملوں مزید پڑھیں
بلوچستان کو ترقی یافتہ بناکر استحکام پاکستان کیلیے کردار ادا کرینگے، صدر زرداری
کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ترقی یافتہ بناکر استحکام پاکستان کے لیے کردار ادا کریں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے دیے گئے عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ ہم بلوچستان کو خوش حال اور ترقی یافتہ بنا کر پاکستان مزید پڑھیں
جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر اہم پیش رفت سامنے آئی ۔ عدالت نے مہم چلانے والوں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں،سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، ایس آئی ایف سی کے ذریعے رکاوٹوں سے پاک کاروبار دوست ماحول فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کے دورے پر آئے مزید پڑھیں
حماس نے غزہ میں جنگ بندی کا مجوزہ معاہدہ قبول کرلیا، اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کا مجوزہ معاہدہ قبول کرلیا ہے، تاہم صہیونی ریاست اسرائیل اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جانب سے قطر اور مصر (غزہ جنگ بندی کے ثالث) کو آگاہ مزید پڑھیں