ماسکو: ولادی میر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ نئی6 سالہ صدارتی مدت کے لئے حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک تقریب میں نئی6 سالہ مدت کے لیے حلف اٹھایا جس کا یوکرین جنگ کی وجہ سے امریکا اور دیگر کئی مغربی ممالک نے بائیکاٹ کیا تھا۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
سانحہ 9 مئی ایک شخص کے ہوسِ اقتدار کی یاد دلاتا رہے گا، وزیر دفاع
اسلا م آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی ہمیشہ یہ یاد دلائے گا کہ ایک شخص اور گروہ نے اپنے ذاتی ایجنڈے اور اقتدار کی ہوس میں وطن عزیز کی اساس پر حملہ کیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی 2023 کو جو کچھ مزید پڑھیں
اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کا میچ ایک ایک گول سے برابر
اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان ہونےو الا میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تیسویں اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا گیا میچ سنسنی خیز رہا اور آخرکار ایک ایک گول سے برابری کے نتیجے پر ختم ہوا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا 9 مئی کو شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کے انعقاد کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک بڑی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو ملک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں
کسی کو طاقت کے ذریعے ملک چلانے کا اختیار نہیں، حافظ نعیم الرحمن
لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے طاقت کے ذریعے کسی کو ملک چلانے کا اختیار نہیں، آزادی اظہار رائے پر قدغن قبول نہیں کریں گے، سوشل میڈیا کے سامنے امریکا جیسی طاقتور ریاست نہیں ٹھہر سکی۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے کہ فلسطینیوں کے حق مزید پڑھیں
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس، ریٹائرڈ جج تصور کیا جائے: عدالت
اسلام آباد: وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری 2024 کو مکمل کی تھی جس کا مزید پڑھیں
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ میں بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
اسلام آباد:موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ میں بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عبوری ڈیٹا کے مطابق اپریل میں 86 ہزار800 میٹرک ٹن گندم درآمد ہوئی، اپریل 2024 میں7 ارب روپے مالیت سے زائد کی گندم درآمد ہوئی، موجودہ حکومت کے پہلے 2 مزید پڑھیں
حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے، ملک میں ایک حقیقی مارشل لا ہے، پی ٹی آئی
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا کہ حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے، اس ملک میں دو طاقتیں ہیں، ایک وہ طاقت جو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہاؤس میں بیٹھی ہے اور اسے ہم دیکھ سکتے ہیں، لیکن ان کے پاس کوئی طاقت نہیں، یہ مہرے ہیں مزید پڑھیں
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
دبئی: بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دبئی میں منعقدہ ایمی گالا ایوارڈز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں گلوکار گاتے ہوئے اپنے ناخن تراش رہے ہیں۔ اسی کنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں اریجیت سنگھ نے پاکستانی اداکارہ مزید پڑھیں
کارتک آریان نے ممبئی میٹرو میں سفر کرکے مسافروں کو سرپرائز دے دیا
ممبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان نے ممبئی ٹریفک کا منفرد حل نکالا اور میٹرو پہنچ کر مسافروں کو سرپرائز دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں بھارتی اداکار کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ میٹرو میں مداحوں کے ساتھ موجود ہیں۔ کارتک آریان نے ٹی شرٹ اور سیاہ جینز پہنی ہوئی تھی مزید پڑھیں