ہم ملک کے وفادار رہیں گے کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد:  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہم ملک کے وفادار ہیں کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے، ہم آئین کی بالادستی کے لیے نکلے ہیں سازشی ٹولہ نہ کہا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ آج ملک میں آئین عملا ختم ہوچکا مزید پڑھیں

کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟

 ممبئی: انڈیا کے نامور فلمی تجزیہ کار کمال راشد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈا کے درمیان طلاق ہونے والی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کے آر کے نے لکھا کہ اداکارہ جلد اپنے شوہر سے الگ ہوجائیں گی اور راگھو کے پاس برطانیہ میں سیاسی مزید پڑھیں

کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کیخلاف اجمیر عدالت میں شکایت درج

اجمیر: بالی وڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فرنچائز ’جولی ایل ایل بی‘ کی تیسری فلم کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے اور اس کی شوٹنگ کا آغاز بھی ہوگیا ہے لیکن فلم کیلئے ایک قانونی مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجمیر کے ایک قانون دان نے فلم کے خلاف ایک پٹیشن مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ ایک بار پھر ’ڈیپ فیک‘ ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں

ممبئی: بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکارہ وامیکا گبی کے چہرے پر عالیہ بھٹ کا چہرہ لگایا گیا ہے۔ وامیکا گبی نے کچھ روز قبل ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اورجنل ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

انڈین ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی نئی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا۔ یکم مئی کو نیٹ فلکس کی زینت بننے والی ویب سیریز اپنے پہلے ہفتے میں ہی سب سے زیادہ ویوز حاصل کرنے والی بھارتی ویب سیریز بن گئی۔ تقسیم برصغیر سے قبل ماحول میں مزید پڑھیں

عمران خان کی سیفٹی سے متعلق سینیٹر شومر کے خدشات سے آگاہ نہیں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

وااشنگٹن ڈی سی —  محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے منگل کو سوال گیا گیا تھا کہ آیا امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر کے ساتھ ملاقات میں زیرحراست عمران خان کی سیفٹی کو امریکہ کی اہم ترجیح کے طور پر بیان کرنے کے مبینہ موقف سے محکمہ مزید پڑھیں

اسلام آباد، ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منگل کو کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ڈار نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں، امریکہ کا نام لیے بغیر کہا، "ہم کسی کو بھی اپنا ویٹو استعمال نہیں کرنے دیں مزید پڑھیں

بھارت نے روسی فوج میں بھرتی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا

نئی دہلی : یوکرین میں روسی فوج کے لیے لڑنے کے لیے ہندوستانی شہریوں کی “اسمگلنگ” کرنے کے الزام میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ہندوستانی حکام نے کہا کہ روس کے حملے کے دو سال بعد یوکرین میں اس کے کئی ہزار فوجی مارے جا چکے ہیں اور ماسکو مزید فوجیوں کی مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے رول ختم ہونا چاہیے، لیاقت بلوچ

اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اب بھی  چیف جسٹس کی مدت میں ممکنہ توسیع  اور ججز کی مدت ملازمت کے حوالے سے عمر میں اضافے کی مخالفت کی جائے گی۔   تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام  تحفظ آئین پاکستان کیسے اور مزید پڑھیں

پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگانے والے پہلے معافی مانگ لیں پھر میں نو مئی والوں سے بھی کہہ دوں گا تو وہ بھی معافی مانگ لیں گے۔ غیر آئینی اقدامات کے خلاف جہاد شروع کردیا ہے مزید پڑھیں