پنجاب اور سندھ اسمبلی میں سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس میں ملوث افراد کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے سانحہ نو مئی کے حوالے سے قرارداد پیش کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی کے بانی کی معافی کی پیشکش بدستور قائم ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کو معافی کی پیشکش ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت سے قبل گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح طور پر مزید پڑھیں
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی نے آج وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ قطری معززین اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تاریخی، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا مزید پڑھیں
میڈم نور جہاں نے بھارتی فلم انڈسٹری کیوں چھوڑی تھی؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان کی لیجنڈری گلوکارہ میڈیم نور جہاں کی صاحبزادی نازیہ اعجاز خان نے بتا دیا کہ اُن کی والدہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کیوں چھوڑی تھی۔ میڈم نور جہاں کی صاحبزادی نازیہ اعجاز خان نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی والدہ کے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ نازیہ اعجاز خان نے بتایا مزید پڑھیں
سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کی ہیروئن کون؟ پروڈکشن ہاؤس کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ‘سکندر’ کی ہیروئن ساؤتھ انڈین اداکارہ رشمیکا مندانا ہوں گی۔ اس حوالے سے فلم ‘سکندر’ کے پروڈکشن ہاؤس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ شیئر کی جس میں باضابطہ طور پر اس خبر کا اعلان کیا گیا۔ پوسٹ میں سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون نے ویڈیو بنانے پر بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 8 مئی بدھ کے روز دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، یہ جوڑی چھٹیاں گزارنے کے بعد اپنے شہر مزید پڑھیں
میٹ گالا 2024، عالیہ بھٹ نے شرکت کیلئے کتنے ڈالرز ادا کیے؟
نیویارک: دُنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2024 کا میلہ سج گیا ہے جس میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی شرکت کی۔ نیویارک کے میوزیم آف آرٹ میں منعقد ہونے والے اس فیشن ایونٹ میں ہر سال ایک خاص تھیم رکھی جاتی ہے اور اس ایونٹ میں شرکت کرنے والی دُنیا کی مزید پڑھیں
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ اُن کے مختصر لباس پر والدہ کو کوئی اعتراض نہیں بلکہ اُن کی والدہ ہی اُن کے لباس خریدتی ہیں۔ حال ہی میں سعیدہ امتیاز نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اداکارہ سے مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی : منصوبہ سازوں اور عملدرآمد کرنے والوں کو قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) اور سروسز چیفس کے ساتھ جمعرات کو گزشتہ سال 9 مئی کے فسادات کے دوران انجام پانے والے مجرمانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے “قاتلوں” کو فرار ہونے کی مزید پڑھیں
گوادر : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سات مزدور جانبحق
کوئٹہ: گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں نے سردار بندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب ایک رہائشی کوارٹر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے حجام کی دکان کے کم از کم سات کارکنوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ حملے میں ایک اور مزدور زخمی بھی ہوا۔ حملہ صبح 3 مزید پڑھیں