پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی طرف اشارہ دے دیا۔ جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہیںڈل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے کسی مرد کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جویریہ عباسی نے انگوٹھی بھی پہنی ہوئی ہے جوکہ بظاہر اُن مزید پڑھیں
زمرہ:
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
ممبئی: بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے اور اداکار آدتیہ رائے کپور کے بریک اَپ کو تقریباََ ایک ماہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی قریبی دوست نے بتایا کہ اس جوڑی کے درمیان تقریباََ ایک ماہ قبل بریک اَپ ہوگیا تھا لیکن دونوں نے اس مزید پڑھیں
امریکہ: آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے کنٹرول ہونے والے ایف سولہ طیارے کی اڑان
— ویب ڈیسک — امریکہ میں مصنوعی ذہانت سے اڑنے والے ایف سولہ اور ایک پائلٹ کی جانب سے اڑائے جانے والے ایف سولہ طیاروں میں تجرباتی مقابلہ کیا گیا۔ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایف سولہ طیارے میں امریکی ایئر فورس کے سربراہ سیکریٹری فرینک کینڈل نے سفر کیا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں
مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل
لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران خاتون مداح نے بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ 3 مئی کو لاہور میں سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کا پریمیئر رکھا گیا تھا جس میں درفشاں سلیم اور بلال عباس سمیت مزید پڑھیں
لندن میئر کے انتخاب میں صادق خان تیسری مرتبہ کامیاب
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان نے تیسری مرتبہ لندن کے میئر کے انتخاب میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے دوران لندن کے تمام 14 حلقوں میں صادق خان کو کامیابی ملی، جن میں ٹوری کی دو حلقے بھی شامل ہیں۔ لیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان نے 43 مزید پڑھیں
مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا جبکہ بسوں کو چیک پوسٹ پر چیک بھی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹرانسپورٹرز کے نمائندہ وفد کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے اپنے تحفظات مزید پڑھیں
کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
کراچی: کھارادر میں قائم جماعت خانہ کے گارڈ کو سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھیننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکس کے علاقے میں قائم کھارادر آغاز خانی جماعت خانہ کا سیکورٹی گارڈ کرسی پر بیٹھا اپنی ڈیوٹی انجام دے رہاہوتا ہے کہ ایک ملزم ہاتھ مزید پڑھیں
پی ٹی اے نے لاکھوں نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے انکار کردیا
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک میں لاکھوں نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے انکار کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق پی ٹی اے نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ ملک مزید پڑھیں
گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقات کے بعد کارروائی نیب یا ایف آئی اے کو دینے پر غور
اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل میں تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کیے جانے کے بعد کارروائی نیب یا ایف آئی اے کو دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنے کی خبروں کی تردید مزید پڑھیں
9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے، ساجد حسن
اسلام آباد: معروف فنکاروں نے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سانحہ ہے 9 مئی پر جہاں پوری قوم غمزدہ ہے وہیں شوبز کی معروف شخصیات نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اداکار ساجد حسن نے کہا کہ 9 مئی مزید پڑھیں