سمبڑیال: پی آئی اے نے سیالکوٹ انٹرنیشل ائرپورٹ سمبڑیال سے حج فلائٹس آپریش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق اس ائرپورٹ سے مدنیہ منورہ کے لئے ایک حج پرواز اورجدہ کے لئے گیارہ پروازوں کے زریعے چار ہزار سے ذائد حجاج کرام کو ارض مقدس پنچایا جائے گا۔ پہلی حج پرواز پی مزید پڑھیں
زمرہ:
جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
کراچی: کھارادر جوڑیا بازار میں بینک کے باہر ڈکیتی کی پراسرار واردات میں موٹر سائیکل سوار ایک ڈاکو اسلحے کے زور پر نوجوان سے 50 لاکھ روپے نقدی سے بھرا ہوا بیگ چھین کر فرار ہوگیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ واردات مشکوک دکھائی دیتی ہے جبکہ پولیس نے شہری کو مزید پڑھیں
نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں بدبخت بیٹے نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کر کے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقے بانڈہ نبی میں گھریلو تنازع پر ملزم نے کمرے میں بیٹھے اہل خانہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 55 سالہ والد میر احمد اور 25 سالہ بھائی مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت کا 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ
کوئٹہ:بلوچستان حکومت نے پیر سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،صوبائی حکومت رواں سال کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا، جس میں گندم خریداری پالیسی اینڈ مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ نے قتل کے سوا میرے خلاف ہر ممکن کوشش کی، عمران خان
راولپنڈی: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے میرے خلاف ہر ممکن کوشش کی ہے، بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے لیکن میں مرنے سے نہیں ڈرتا، غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا۔ عمران خان نے کہاکہ آج پاکستان ایک خطرناک دوراہے پر مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن کی کسی کے ساتھ دوستی مستقل ہے نہ ناراضگی، مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد:سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی کسی کے ساتھ مستقل دوستی نہ ناراضگی ہے، مولانا صاحب کو سیاسی میلے میں اکثر دلہا نہیں تو کم از کم بارات میں اہم جگہ ملتی تھی وہ بھی ان سے چھن گئی تو تکلیف ہو ان کو ہو گی۔ مزید پڑھیں
مذہبی آزادی کا امریکی کمیشن: بھارت کو خصوصی تشویش کا ملک نامزد کرنے کی سفارش، بھارت کی مذمت
ویب ڈیسک — بھارت نے جمعرات کے روز بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کی جانب سے اس ہفتے دنیا بھر میں مذہبی آزادی سے متعلق جاری کی جانے والی رپورٹ کی مذمت کی ہے، جس میں امریکہ کے محکمہ خارجہ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ بھارت سمیت مزید پانچ ملکوں کو مزید پڑھیں
یو اے ای میں بارشیں، دبئی ائیرپورٹ پر13 پروازیں منسوخ
دبئی: متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر 13 پروازیں منسوخ اور 5 کو دیگر ہوائی اڈوں پر روانہ کر دیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کو موسلا دھار بارش کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر13 پروازیں منسوخ ہوئیں ، دبئی ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو دبئی ائیرپورٹ مزید پڑھیں
جاپان اور بھارت غیر ملکیوں کے خلاف دشمنی پالنے والے ممالک ہیں، امریکی صدر
واشنگٹن:امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ جاپان اور بھارت ،غیر ملکیوں کے خلاف دشمنی پالنے والے ممالک ہیں، چین اور روس کی طرح نقل مکانوں سے نفرت کرتے ہیں۔ جو بائیڈن نے کہا کہ ہم نقل مکانوں کو کھلے دِل سے قبول کر رہے ہیں لیکن ذرا سوچیں چین بحیثیت اقتصادیات آخر مزید پڑھیں
تین دن کے اندر تمام تجاوزات اور فٹ پاتھ کلئیر کیے جائیں، سپریم کورٹ
کراچی: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں تمام تجاوزات اور فٹ پاتھ کلئیر کرنے کے لیے 3 دن کا وقت دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کراچی میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد تحریری فیصلے میں حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں تمام مزید پڑھیں