مذہبی آزادی کا امریکی کمیشن: بھارت کو خصوصی تشویش کا ملک نامزد کرنے کی سفارش، بھارت کی مذمت

ویب ڈیسک —  بھارت نے جمعرات کے روز بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کی جانب سے اس ہفتے دنیا بھر میں مذہبی آزادی سے متعلق جاری کی جانے والی رپورٹ کی مذمت کی ہے، جس میں امریکہ کے محکمہ خارجہ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ بھارت سمیت مزید پانچ ملکوں کو مزید پڑھیں

یو اے ای میں بارشیں، دبئی ائیرپورٹ پر13 پروازیں منسوخ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر 13 پروازیں منسوخ اور 5 کو دیگر ہوائی اڈوں پر روانہ کر دیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعہ کو موسلا دھار بارش کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر13 پروازیں منسوخ ہوئیں ، دبئی ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو دبئی ائیرپورٹ مزید پڑھیں

جاپان اور بھارت غیر ملکیوں کے خلاف دشمنی پالنے والے ممالک ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن:امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ جاپان اور بھارت ،غیر ملکیوں کے خلاف دشمنی پالنے والے ممالک ہیں، چین اور روس کی طرح نقل مکانوں سے نفرت کرتے ہیں۔ جو بائیڈن نے کہا کہ  ہم نقل مکانوں کو کھلے دِل سے قبول کر رہے ہیں لیکن ذرا سوچیں چین بحیثیت اقتصادیات آخر مزید پڑھیں

تین دن کے اندر تمام تجاوزات اور فٹ پاتھ کلئیر کیے جائیں، سپریم کورٹ

کراچی: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں تمام تجاوزات اور فٹ پاتھ کلئیر کرنے کے لیے 3 دن کا وقت دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کراچی میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد تحریری فیصلے میں حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں تمام مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلاسیٹلائٹ مشن چاند کے تاریخی سفر پر روانہ

اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار چاند پر جانے والے پہلے سیٹلائٹ مشن “آئی کیوب قمر” چین کے ہینان خلائی لانچنگ سائٹ سے روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت 2 بج کر 27  منٹ پر خلا میں روانہ ہوا۔ اور یہ سیٹلائٹ پانچ دن میں قمری مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پاکستان میں دفاتر کھولنے چاہئیں،عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پاکستان میں دفاتر کھولنے چاہئیں، سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان مزید پڑھیں

 خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر جاں بحق، 10 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل ریموٹ کنٹرول بم کے حملے میں جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق دھماکا نیشنل ہائی وے پر سلطان ابراہیم خان روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید پڑھیں

امریکی جامعات میں طلبہ کا احتجاج، گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز

امریکہ کے تعلیمی اداروں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے طلبہ کی گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ نے یہ اعداد و شمار دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ 18 اپریل کے بعد سے امریکہ کے 40 مختلف کالجوں یا یونیورسٹیوں میں گرفتاریوں کے مزید پڑھیں

غزہ میں امدادی بندرگاہ بنانے والے امریکی فوجیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ نہیں، وزیر دفاع آسٹن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ انہیں ایسے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس ان امریکی افواج پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو غزہ کے ساحل پر سمندری راستے سے جنگ زدہ پٹی تک امداد پہنچانے کے لیے عارضی بندرگاہ بنا مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن کامیاب

  لندن: بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سیاسی رہنما راگھو چڈا کو ریٹینا میں سوراخ کا مسئلہ پیدا تھا اور لندن کے ایک اسپتال میں ان کی ایمرجینسی سرجری ہوئی ہے۔ راگھو چڈا کے قریبی ذرائع کے مطابق ریٹینا مزید پڑھیں