سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے دورانِ حراست خودکشی کرلی، ملزم کے اہلخانہ نے پولیس پر قتل کا الزام لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ انوج تھاپن نے اپنے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر سلمان خان کے ممبئی کے گھر پر فائرنگ کے لیے ملزمان کو مزید پڑھیں

کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کیلئے کتنے کروڑ کا معاوضہ لیتے ہیں؟

 ممبئی: معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کے معاوضے سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے جس میں کپل شرما سمیت شو کے دیگر لوگوں کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال 30 مارچ سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ‘دی مزید پڑھیں

انکیتا لوکھنڈے کا ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3′ کی آفر قبول کرنے سے انکار

 ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر’ کے تیسرے سیکوئل کی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ نامور فلمساز کرن جوہر اپنی سُپر ہٹ فلم ‘اسٹوڈنٹ آف دی ایئر’ کا تیسرا سیکوئل بنانے کی تیاری کررہے ہیں، اس بار یہ فلم کے مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کا قاتل گولڈی برار ہلاک ہوگیا؟ امریکی پولیس کا بیان جاری

امریکی پولیس نے بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل اور گینگسٹر گولڈی برار کے امریکا میں قتل ہونے کی خبروں سے متعلق بیان جاری کردیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کیلیفورنیا میں دو افراد کے درمیان تصادم ہوا، اس تصادم میں فائرنگ بھی کی گئی تھی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

عاطف اسلم ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کیلئے تیار

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور پنجابی میں سُپر ہٹ گانے گاکر مداحوں کے دل جیتنے کے بعد اب ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف اسلم ملیالم فلم ‘حال’ کے لیے گلوکاری کریں گے، گلوکار پرشانت وجے کمار کی ہدایت کاری اور جے وی جے مزید پڑھیں

ملکی تاریخی کی سب سے بڑی میتھ آئیس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 راولپنڈی: اے این ایف نے میتھ آئیس کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق میتھ آئیس بیرون ملک اسمگل کی جانے والی سب سے بڑی کھیپ بیلجیم اسمگل کی جارہی تھی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات افغانستان سوپ سٹونز کی ایکسپورٹ کے آڑ میں اسمگل کی مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے13 مئی کو طلب

لاہور:عدالت نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی و دیگر ملزمان کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی، اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین مزید پڑھیں

توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا

 اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کال اپ نوٹس کو معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ توشہ خانہ تحائف مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے تینوں خانز پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے، عامر خان کی تصدیق

 ممبئی:  بالی ووڈ کے مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ میگا اسٹار شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم بنانے پر کام کررہے ہیں۔ بالی ووڈ خانز کے کیریئر کو 25 سال سے زائد کا عرصہ کرچکا ہے، وہ نہ صرف بھارت بلکہ پوری دُنیا میں شہرت رکھتے ہیں، مزید پڑھیں

“اے آئی بہت خطرناک ہے”، کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا شکار ہوگئیں۔ کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی اُن باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں، جیسے کترینہ کیف اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اور کاروبار بھی کررہی ہیں۔ اب کترینہ کیف کی ویڈیو مزید پڑھیں