لاہور پولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون

لاہور :  پولیس کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے نتیجے میں رواں سال میں بجلی چوری کے 12ہزار سے زائد مقدمات درج کر کے11ہزار 800 سے زائد ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ یہ بات ترجمان لاہور پولیس نے یہاں جاری اپنے بیان میں کہی۔ ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں

 حکومت نے پیٹرول پر 5روپے کمی کی، جبکہ عالمی منڈی میں 7ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ، حافظ نعیم الرحمن

لاہور:امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن  نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول پر 5روپے کمی کی، جبکہ عالمی منڈی میں 7ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے۔ منصورہ لاہور میں عالمی یومِ مزدور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ عالمی مارکیٹ ریکارڈ توڑ رہی مزید پڑھیں

ٹرمپ توہینِ عدالت کے مرتکب قرار، نو ہزار ڈالر جرمانہ

ویب ڈیسک —  نیویارک کے ایک جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ‘گیگ آرڈر’ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے نو ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمے میں اپنے مخالف گواہوں پر تنقید نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ ریاست کی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر

آج پوری دُنیا میں محنت کش طبقہ اور فلسفۂ انسانیت پر یقین رکھنے والے کروڑوں اِنسان شکاگو کے اُن محنت کشوں کی یاد منا رہے ہیں کہ جنہیں سن 1886میں سرمایہ پرستوں، ظالم صنعت کاروں، طبقۂ اشرافیہ اور اُن کی پروردہ ریاستی مشینری نے حقوق مانگنے کی پاداش میں بے گناہوں کو قتل کیا۔ یہ مزید پڑھیں

کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع

  کراچی: شہر قائد میں جاری گرمی کی حالیہ لہر میں جمعے سے کمی متوقع ہے جس کے بعد موسم جذوی طور پر ابرآلود ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق جمعے سے بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کے اثرات بڑی حد تک زائل ہوجائیں گے۔ گرمی کا زور کم مزید پڑھیں

کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینیوں کے حامی طلبہ کو نکالنے کی دھمکی

ویب ڈیسک —  نیویارک کی کولمیبا یونیورسٹی کے عہدہ داروں نے دھمکی دی ہے کہ کیمپس کے ہملٹن ہال پر قبضہ کرنے والے طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا جائے گا، یہ دھمکی ایک ایسے موقع پر دی ہے جب مظاہرہ کرنے والے طالب علموں نے اپنا قبضہ ختم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں سیاحت کے فروغ کی کوششیں؛ کیا طالبان کامیاب ہوں گے؟

یہ طالبان کے زیرِ انتظام کابل میں سیاحت اور میزبانی کی صنعت کے لیے بنائے گئے ایک انسٹی ٹیوٹ کی کلاس کا منظر ہے جہاں 30 سے زائد افراد ایک کمرے میں جمع ہیں۔ تربیت حاصل کرنے والوں نے کوئی خاص یونیفارم نہیں پہن رکھا۔ یہ رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس ہیں۔ یہ سب مختلف مزید پڑھیں

امریکا:اسرائیل کیخلاف احتجاج پر پولیس نے مسلمان خواتین کا اسکارف اتار دیا

فینکس:امریکا میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر پولیس نے مسلمان خواتین کا زبردستی اسکارف اتار دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست ایری زونا میں اسرائیل کی فلسطین خصوصاً غزہ پر جارحیت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا تھا، جس میں شریک چار مسلمان خواتین کو امریکی پولیس نے حراست میں لے مزید پڑھیں

ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کئے گئے ہیں، رانا مشہود احمد

اسلام آباد: چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ہاکی کی بہتری کے لئے میرٹ پر فیصلے کئے گئے ہیں. رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے، ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اور اسے مسائل مزید پڑھیں

بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بہاورلپور: پنجاب کے ضلع بہاولپور میں محکمہ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو اہم دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے، جو وفاقی وزیر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم مزید پڑھیں