کولمبیا یونیورسٹی کی فلسطینیوں کے حامی طلبہ کو نکالنے کی دھمکی

ویب ڈیسک —  نیویارک کی کولمیبا یونیورسٹی کے عہدہ داروں نے دھمکی دی ہے کہ کیمپس کے ہملٹن ہال پر قبضہ کرنے والے طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا جائے گا، یہ دھمکی ایک ایسے موقع پر دی ہے جب مظاہرہ کرنے والے طالب علموں نے اپنا قبضہ ختم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں سیاحت کے فروغ کی کوششیں؛ کیا طالبان کامیاب ہوں گے؟

یہ طالبان کے زیرِ انتظام کابل میں سیاحت اور میزبانی کی صنعت کے لیے بنائے گئے ایک انسٹی ٹیوٹ کی کلاس کا منظر ہے جہاں 30 سے زائد افراد ایک کمرے میں جمع ہیں۔ تربیت حاصل کرنے والوں نے کوئی خاص یونیفارم نہیں پہن رکھا۔ یہ رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس ہیں۔ یہ سب مختلف مزید پڑھیں

امریکا:اسرائیل کیخلاف احتجاج پر پولیس نے مسلمان خواتین کا اسکارف اتار دیا

فینکس:امریکا میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر پولیس نے مسلمان خواتین کا زبردستی اسکارف اتار دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست ایری زونا میں اسرائیل کی فلسطین خصوصاً غزہ پر جارحیت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا تھا، جس میں شریک چار مسلمان خواتین کو امریکی پولیس نے حراست میں لے مزید پڑھیں

ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کئے گئے ہیں، رانا مشہود احمد

اسلام آباد: چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ہاکی کی بہتری کے لئے میرٹ پر فیصلے کئے گئے ہیں. رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے، ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اور اسے مسائل مزید پڑھیں

بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بہاورلپور: پنجاب کے ضلع بہاولپور میں محکمہ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو اہم دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے، جو وفاقی وزیر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم مزید پڑھیں

گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا

 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کسی کے خلاف بھی گھٹیا قسم کی مہم قابل قبول نہیں ہے۔ سينيٹر فيصل واوڈا كا كہنا ہے كہ كسی كے خلاف بھی گھٹيا قسم كی مہم ہو قابل قبول نہيں  ہے، جب آپ نسلہ ٹاور گرا ديتے ہيں تو جج كا يہ مائنڈ سيٹ ہو كہ مزید پڑھیں

ملکی معاشی شرح نمو بہتر ہونے سے مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی معاشی شرح نمو بہتر ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں  مہنگائی کم ہوگی، تاہم بیرونی قرضے اور بھاری سود کی ادائیگیاں کسی بڑے چیلنج سے کم نہیں ہیں۔ ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ میں وزارت خانہ کی جانب سے اعداد و مزید پڑھیں

ماہرہ خان دی ایمی گالا دبئی میں ’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ لے اڑیں

 دبئی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو دبئی میں منعقدہ دی ایمی گالا ایونٹ کے چوتھے ایڈیشن میں ’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اداکارہ نے ایونٹ میں بہترین ڈیزائن کے کپڑوں کے ساتھ شرکت کی اور وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر بھی مزید پڑھیں

نامور فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو جنسی زیادتی کے الزامات پر گرفتار

پیرس: نامور فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو کو جنسی زیادتی کے الزامات پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اداکار کی قانونی ٹیم نے پیرس میں ان کی حراست کی تصدیق کردی ہے جبکہ ان کے خلاف مقدمے کی سماعت اکتوبر میں ہوگی۔ جیرارڈ کے وکیل کا کہنا ہے کہ اداکار خود پیر کے روز پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ مزید پڑھیں

میرے بچے نہ میری بات مانتے ہیں اور نہ ہی مشورہ لیتے ہیں، عامر خان کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بچے ان کی بات نہیں مانتے اور نہ ہی مشورہ لیتے ہیں۔ اداکار نے نیٹ فلکس میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں پہلی مرتبہ شرکت کی اور اپنی زندگی کے مختلف تجربات شیئر کیے۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں