اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق انڈسٹریل سیکٹر نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے خلاف مزاحمت کی جب کہ بیوروکریسی کی نااہلی بھی سسٹم پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
بشام: چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار
پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 دہشتگردوں کو مزید پڑھیں
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
اسلام آباد :ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر ہوگیا جبکہ دستاویزات کی طباعت کا بیک لاگ ایک بار پھر 2 لاکھ سے تجاوز کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ کی چھپائی کا عمل ایک بار پھر سست روی کا شکار ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں پاسپورٹ مزید پڑھیں
غزہ جنگ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج، فلسطینی اور اسرائیل نواز طلبہ کے درمیان جھڑپیں
غزہ جنگ کے معاملے پر امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے احتجاج میں تیزی آ رہی ہے جب کہ لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے حمایتی طلبہ کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ امریکہ کی مختلف یونیورسٹیز میں احتجاج کرنے والے درجنوں طلبہ کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
افغان طالبان کا ہمسایہ ملکوں پر داعش کی حمایت کا الزام: ‘بلیم گیم کا فائدہ دہشت گرد اُٹھائیں گے’
طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ تین ہمسایہ ممالک افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں۔ امیر خان متقی کے مطابق ان تین ممالک میں سے ایک ملک داعش کو افرادی قوت، دوسرا تربیت جب کہ تیسرا رسد مزید پڑھیں
آڈیو لیک کیس: جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج
اسلام آباد: جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیک کیس سے الگ ہوجانے سے متعلق متفرق درخواستوں پر پانچ پانچ لاکھ جرمانہ عائد کرکے درخواستیں خارج کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کے مزید پڑھیں
ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں آئی سی ایم اے پاکستان کے کانووکیشن کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ میکرو اکنامک چیلنجوں سے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف ہے کہ حکومت کسانوں سے گندم سرکاری قیمت پر خریدنے کی پابند مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں، طلال چوہدری
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کے لیے کوئی پیغام نہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں لیگی رہنما طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کے لیے کوئی پیغام مزید پڑھیں
’عراقی باربی ڈول‘ سے جھگڑے کے بعد ٹک ٹاک اسٹار گھر کے باہر قتل
بغداد: عراق کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اوم فہد کو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کردیا، ان کا چند روز قبل ہی عراقی باربی کہلائے جانے والی سوشل میڈیا اسٹار سے جھگڑا ہوا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار کو مقامی عدالت نے غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ مزید پڑھیں