غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 40 فلسطینیوں شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح میں حملہ کرکے 25 فلسطینیوں کو شہید کیا جب کہ اسرائیلی فوج کے حملوں میں مجموعی طور پر 40 فلسطینی شہید ہوئے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان ہے۔ بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گِل کی آج پھر عدم حاضری پر عدالت برہم ہوئی۔ جسٹس حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ پھر کہہ رہا ہوں فریقین عدالت مزید پڑھیں
پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی: شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز بھی شامل
لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان میں میزبانی کیلیے شیڈول آئی سی سی کو ارسال کردیا گیا، جس میں بھارت کے میچز پاکستان میں ہی رکھے گئے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں تمام میچز کا شیڈول آئی سی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
اسلام آباد: بین الااقوامی مالیاتی فنڈز نے قرضہ پروگرام کی آخری قسط کی منظوری دے دی، آئی ایم ایف کی طرف سے باضابطہ طور پر اعلامیہ کا اجرا جلد متوقع ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کو ایک ارب 10 مزید پڑھیں
ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشت ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا یکم مئی کو تعطیل کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق پیر یکم مئی 2023ء کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یوم مزدور پر مزید پڑھیں
غزہ جنگ پر امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے کون ہیں؟
امریکہ کی مختلف یونیورسٹیز میں گزشتہ کئی روز سے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے حامی بھی احتجاج کر رہے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے نیویارک کیمپس میں 18 اپریل کو فلسطینوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 100 سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کے بعد وہاں مظاہرین نے مزید پڑھیں
فارم 45 کے مطابق عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی میں پہلے بلدیاتی انتخابات اور پھر عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، فارم 47 پر بننے والی حکومت تسلیم نہیں، فارم 45کے مطابق عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین و قانون مزید پڑھیں
ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین پہنچ گئے
بیجنگ: ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)ایلون مسک غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے جہاں انہوں نے بیجنگ میں چینی وزیراعظم سمیت اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی کاروباری شخص ایلون مسک کا چین کا دورہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انہوں نے ایک مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے ، پی ٹی آئی انتشار کا شکار نہیں ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ مذاکرات مزید پڑھیں