ممبئی: بھارتی اداکار سونو سود نے مداحوں کو خبر دی ہے کہ ان کا واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے اپنے بلاک ہونے والے اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور پریشانی کا اظہار بھی کیا۔ سونو سود نے بتایا کہ ان کے اکاؤنٹ کو بلاک ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیں
لاہور: نامور سوشل میڈیا اسٹار ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی نازیبا ’ڈیپ فیک‘ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں میاں بیوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں ڈکی بھائی نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کی اہلیہ کی جعلی ویڈیو بنائی گئی ہے جس سے انہیں بہت زیادہ پریشانی کا سامنا مزید پڑھیں
سشانت سنگھ کی موت کی فوری تحقیقات کیلئے بہن نے آن لائن مہم شروع کردی
ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ نے ایک آن لائن کمپیئن لانچ کی ہے تاکہ ان کے بھائی کی موت کی جلد تحقیقات ہوسکے۔ اداکار اپنے ممبئی اپارٹمنٹ میں 14 جون 2020 کو مردہ پائے گئے تھے اور پولیس نے خودکشی کا امکان ظاہر کیا تھا۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں
سویرا علی نے میڈم نورجہاں کے گیتوں پر پرفارمنس کے دوران سماں باندھ دیا
کراچی: لاہور کی فوک گلوکارہ سویرا علی نے ناپا کے خواتین میلے میں میڈم نورجہاں کے گیتوں پر پرفارمنس کے دوران سماں باندھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے ویمن پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول کے چوتھے دن لوک گلوکارہ سویرا علی نے پرفارمنس کے دوران پنجابی لوک اور فلمی گیت پیش مزید پڑھیں
شہنشاہ ظرافت منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے
لاہور: شہنشاہ ظرافت کا خطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے جدا ہوئے 48 برس بیت گئے۔ اپنے طویل کیریئر کے دوران مسکراہٹین اور قہقے بانٹنے والےمنور ظریف کو پاکستان اور بھارتی فلم انڈسٹری کے ٹاپ کے کامیڈین اداکار آج بھی اپنانےاور کاپی کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔ بے ساختہ اداکاری مزید پڑھیں
چین: طوفانی بگولوں کے باعث 5 افراد ہلاک، 33 زخمی
بیجنگ: جنوبی چین کے شہر گوانگزو میں طوفانی بگولے کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک جبکہ 33 زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ طوفان سے فیکٹری کی 141 عمارتوں کو نقصان پہنچا لیکن کوئی بھی رہائشی عمارت منہدم نہیں ہوئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیانگٹیان گاؤں کے مزید پڑھیں
حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے صرف مزید بوجھ ڈال سکتی ہے، شاہد خاقان عباسی
لاہور:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کے بعد ملکی معیشت کی گروتھ رک گئی ہے، مہنگائی میں مزید اضافہ ہورہاہے،آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا ہی حکومت کی ناکامی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سیاسی معاملات درست کیے بنامعیشت بہتر مزید پڑھیں
تیز بارش کے دوران چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق 5 افراد زخمی
سوات : خیبر پختونخواہ سوات کی تحصیل بریکوٹ کے مینا بازار میں تیز بارش کے دوران کچے مکانات کی چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق 5 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمی افراد میں 3 خواتین سمیت5 افراد شامل ہیں، جنہیں ریسکیو کی ٹیموں نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے قریبی اسپتال مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا
کراچی: شاہین شاہ آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچ میں انہوں نے پہلے اوور میں مجموعی طور پر 50 وکٹیں مکمل کرلیں اور یہ اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ٹی ٹوئنٹی کے کیریئر میں دوسرے نمبر میں بھارت مزید پڑھیں
کراچی: اگلے 5 روز تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں اگلے 4 سے 5 روز تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کرچی میں شمال مغربی ہوائوں کے زیادہ اثر کے باعث نمی کم رہے گی جس مزید پڑھیں