واشنگٹن: امریکی سرکاری ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش خراسان روس جیسا حملہ امریکا میں بھی کر سکتی ہے۔ 7اکتوبر کو غزہ کی پٹی میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خاص طور پر مزید پڑھیں
زمرہ:
بائیڈن کی غزہ پالیسی، امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان احتجاجا مستعفی
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان نے غزہ کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی کیخلاف بطور احتجاج اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ غزہ پر بمباری پر اسرائیل کی غیرمشروط حمایت کے خلاف کئی امریکی سفارت کار اپنے عہدے سے استعفے دے چکے ہیں، خاتون ترجمان ہالا رہررِٹ دبئی ریجنل مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 17 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 17 فلسطینیوں کو شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ میں شہید حاملہ خاتون مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں زلزلے کے جھٹکے
دبئی : متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں صبح کے وقت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق یو اے ای میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3بج کر 3منٹ پرآیا ، زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی،گہرائی 5کلومیٹر تھی ۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی مزید پڑھیں
نارتھ ناظم آباد میں سیفی کالج کے اطراف غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ
کراچی : نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک جی میں سیفی کالج کے اطراف میں غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا کر راستوں کو آمد و رفت کے لیے کلیئر کر دیا گیا ، جس میں کالج کیلیے کے طلبہ و طالبات کو آنے جانے میں بڑی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمی بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہو رہی ہے جو پنجاب کے تمام اضلاع کی انتظامیہ کی بہترین کارکردگی کا نتیجہ ہے، سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کروانا انتظامیہ کا سب سے بڑا ٹاسک ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ایک بیان مزید پڑھیں
بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں: عادل رشید
انگلش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔ برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید کا کہنا تھا کہ بابر اعظم فاسٹ اور اسپن بولنگ دونوں کو بہترین طریقے سے کھیلتے ہیں۔ عادل رشید نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
تیزی سے بڑھتی ہوئی تعمیراتی سرگرمیاں شہر کو کنکریٹ کے جنگل میں بدل رہی ہیں، ماحولیاتی ماہرین
کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) گلوبل نیبر ہوڈ فار میڈیا انوویشن کے ڈائریکٹر حسنین رضا نےکہا کہ ماحولیاتی صحافت اہم ماحولیاتی مسائل کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے اور رائے عامہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ہ اسلام آباد میں صحافیوں کے لیے منعقدہ تین روزہ مزید پڑھیں
مذاکرات صرف فوج سے ہوں گے، شہریار آفریدی
اسلا م آباد: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت کے ساتھ ہمارے مذاکرات نہیں ہوسکتے، مذاکرات صرف فوج سے ہوں گے اور جلد ہوں گے۔ شہریار آفریدی نے کہاکہ ہم مذاکرات صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے چاہتے ہیں، یہ حکومت خود محتاج ہے، ریموٹ کنٹرول سےچلتے مزید پڑھیں
مسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردی
راجھستان: سابق مِس ورلڈ اور بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ مسلم مخالف بیان دینے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں نریندر مودی نے ریاست راجستھان میں سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دیا تھا۔ نریندر مودی نے اپنے بیان مزید پڑھیں