کیمرہ مریم نواز کی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا، نور بخاری

 لاہور: ماضی میں پاکستان کو مقبول فلمیں دینے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کی وردی پہن کر لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں شرکت کی تھی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ مزید پڑھیں

“فلم ‘دی ڈرٹی پکچر’ کے بعد سگریٹ نوشی کی لت لگ گئی تھی”

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنی کامیاب فلم ‘دی ڈرٹی پکچر’ میں اداکاری کے بعد سگریٹ نوشی کی لت لگ گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی سُپر ہٹ فلم ‘دی ڈرٹی پکچر’ میں کام کرنے کے تجربے پر نظرثانی کی، مزید پڑھیں

‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ، شکایت درج

نئی دہلی: مشہور زمانہ بھارتی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں روشن سنگھ سوڈھی کے کردار سے شہرت پانے والے گروچرن سنگھ لاپتہ ہوگئے، والد نے پولیس میں شکایت درج کروادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گروچرن سنگھ رواں ماہ 22 اپریل سے لاپتہ ہیں، اُن کے والد نے اپنے بیٹے کی گمشدگی کی شکایت نئی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے تباہی، 37 ملین  ٹن ملبہ ہٹانے میں 14 برس لگیں گے

نیویارک:غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد وہاں موجود 37 ملین ٹن ملبہ ہٹانے میں 14 سال کا وقت صرف ہو گا۔ اقوام متحدہ کے ایک اہل کار کے مطابق غزہ کی محصور پٹی پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ہتھیاروں کی باقیات اور غیر معمولی بھاری مقدار میں موجود 37 ٹن وزنی ملبہ مزید پڑھیں

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی وی سی نے حجاب کو بنیادی حق قرار دے دیا

نئی دہلی:نئی دہلی کی عالمی شہرت یافتہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر شری شانتی پنڈت نے کہا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں ڈریس کوڈ کے ذریعے کسی کو بھی کوئی خاص لباس پہننے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،  اگر کوئی لڑکی حجاب استعمال کرنا چاہے تو اس کی مرضی اور مزید پڑھیں

لاہور میں موسلادھار بارش: پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

لاہور: صوبائی دار الحکومت میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ  شدید بارش   ہوئی ، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث فلائٹس بھی متاثر ہو گئیں، خراب موسم کی صورتحال کے سبب پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا مزید پڑھیں

آئی جی سندھ پولیس کا شہریوں کو خود ہی خفیہ کیمرے لگوانے کا مشورہ

کراچی:انسپکٹر جنرل (آئی جی)سندھ پولیس غلام نبی میمن نے شہریوں کو خود ہی خفیہ کیمرے لگوانے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی جی سندھ نے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ فی الحال شہری خود ہی اپنے گھروں اور کاروباری مقامات پر کیمرے لگوائیں، عوام سندھ پولیس کا ساتھ دیں، اپنے گھروں مزید پڑھیں

ابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشاف

 لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ابرارالحق سے پوچھا گیا کہ کیا اُنہیں کبھی پڑوسی ملک بھارت سے کام کی آفر ہوئی ہے؟ جس پر گلوکار نے کہا مزید پڑھیں

گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمد

تھائی لینڈ: گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین کے مردہ خانے سے مل گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق Kaikan Kaennakam نامی 31 سالہ ماڈل تھائی لینڈ میں کام نہ ملنے پر نوکری کی تلاش میں بحرین آئی تھیں جہاں اُنہیں ایک ریستوران میں نوکری ملی تھی۔ تھائی ماڈل سال 2021 سے 2023 تک بحرین میں مزید پڑھیں

ڈرامے میں کام کرنے کیوجہ سے قتل کی دھمکیاں ملیں، اداکارہ حرا ترین

  کراچی: معروف پاکستانی ڈرامے عشق مرشد کی اداکارہ حرا ترین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں قتل کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حرا ترین نے بتایا کہ انہیں سوشل میڈیا آئی ڈیز پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں اور متنبہ کیا گیا کہ اگر پروٹوکول کے بغیر باہر مزید پڑھیں