کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام کو حیسکو اور سیپکو کی نااہلی پر نہیں چھوڑ سکتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاقی وزیر توانائی سے ملاقات کرتے ہوئے سندھ میں لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گرمیاں شروع ہوتے ہی مزید پڑھیں
زمرہ:
شدید تنقید کے بعد ملالہ کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ وہ جنگی جرائم پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہیں اور آگے بھی کرتی رہیں گی۔ حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ملالہ یوسفزئی اور امریکا کی سابق وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن ‘سَف’ نامی ایک براڈوے شو پر کام کررہی ہیں، یہ خبر جیسے مزید پڑھیں
مدیحہ رضوی نے 2023 میں ہی دوسری شادی کرلی تھی؟ پوسٹ وائرل
ممبئی: پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی کی دوسری شادی کے اعلان کے بعد اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ اداکارہ مدیحہ رضوی اپنی دوسری شادی کے اعلان کے بعد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ مدیحہ رضوی نے اہلخانہ، قریبی مزید پڑھیں
معروف تُرک اداکار نے انتقام لینے کیلئے اسکول کی عمارت گِرا دی
ترکیہ: تُرکش فلموں اور ڈراموں کے معروف اداکار چاگلار ارطغرل نے اپنے اساتذہ سے بچپن کا انتقام لے لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تُرک اداکار چاگلار ارطغرل نے اپنے اساتذہ سے بچپن کا انتقام لینے کے لیے اپنے اسکول کی عمارت خریدی اور پھر وہ عمارت گِرا دی۔ چاگلار ارطغرل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مزید پڑھیں
“خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا”
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم “چک دے انڈیا” کی اداکارہ ودیا مالوادے نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اُن کی خوبصورتی کی وجہ سے سیریز میں کام نہیں دیا جارہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا مالوادے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ہدایتکار امیتاز علی نے مجھے سیریز ‘ڈاکٹر اروڑا’ میں کاسٹ کرنے مزید پڑھیں
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
کراچی: نامور پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر کے سب کو انفالو کردیا۔ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر خاصے متحرک تھے اور وہ اپنی تصاویر و ویڈیوز یہاں شیئر کرتے تھے تاہم اب اچانک انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردہ مزید پڑھیں
امریکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں نیتن یاہو پر اعتماد میں کمی : سروے
ویب ڈیسک — رائے عامہ کےایک نئے سروے کے مطابق امریکیوں کی اکثریت کو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو پر عالمی معاملات کے حوالے سے درست کارکردگی پر بہت کم یا قطعی اعتماد نہیں ہے۔ یکم اپریل سے 7 اپریل، 2024 کے درمیان کیے گئے 3 ہزار 600 بالغ امریکیوں کے پیو ریسرچ سینٹر مزید پڑھیں
شہر قائد: رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے سامنے سےرکاوٹیں ہٹانے کا حکم
کراچی : سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں شہر میں انسداد تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے گورنر ہاؤس اور سی ایم مزید پڑھیں
اسرائیل کا رفح میں رہائشی عمارت پر فضائی حملہ، 5 افراد شہید
مقبوضہ بیت المقدس: جنوبی غزہ کے شہر رفح میں ایک رہائشی عمارت پر اسرئیلی فضائی حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی نے توپ خانے کے ذریعے غزہ کے دیر البلاح اور متعدد مقامات پر گولہ باری کی ہے۔ اس کے علاوہ حماس کی جانب سے مزید پڑھیں
وزیر اعظم! کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہئیں، منعم ظفر خان
کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہیئے، لاقانونیت، قتل وغارت گری، بجلی، پانی اور ٹرانسپورٹ شہر کے بڑے مسائل ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے مزید پڑھیں