سابق کپتان بسمہ معروف  کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد: سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر تمام کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بسمہ نے اپنا ون ڈے ڈیبیو 2006 میں ہندوستان کے خلاف کیا اور 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا۔ اس نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی، جو کسی بھی مزید پڑھیں

ٹریفک روانی میں مسائل : چیف جسٹس نے اپنا پروٹوکول واپس کر دیا

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا پروٹوکول واپس کر دیا۔ چیف جسٹس کے پاس صرف دو پروٹوکول گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ رجسٹری سے واپسی کے دوران چیف جسٹس کی گاڑی تمام سگنلز پر رکتی رہی۔ چیف مزید پڑھیں

ہانگ کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مسالوں کی فروخت کیوں روک دی گئی؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے مسالوں کی برآمدات کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے ‘اسپائسز بورڈ آف انڈیا’ نے ملک کی دو کمپنیوں ‘ایم ڈی ایچ’ اور ‘ایوریسٹ’ سے مسالوں کی کوالٹی سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ یہ تفصیلات ہانگ کانگ اور سنگاپور کی جانب سے ان کمپنیوں کی بعض مصنوعات کی فروخت روکنے مزید پڑھیں

گرڈ اپ گریڈیشن کے لیے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاری کے منصوبے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے گرڈ اپ گریڈیشن کے لیے K-Electric کے 392.49 بلین روپے کے سرمایہ کاری کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ سرمایہ کاری کے فنڈز، جو مکمل جانچ پڑتال اور تشخیص کے بعد منظور کیے گئے ہیں، مالی سال 2023-24 سے 2029-30 تک اگلے سات سالوں میں مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں خواتین اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کریں گے  

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پولیس کی وردی پہن کرپولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی ۔ مریم نواز کو گارڈ آف آنر دیا گیا اور پولیس ٹریننگ کالج کی جانب سے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی نے پریڈ کا مزید پڑھیں

پاک فوج کا اسلام آباد میں نوجوانوں کے تین روزہ دورے کا اہتمام

اسلام آباد: پاک فوج نے اسپن وام، شیوہ اور میر علی کے نوجوانوں کے لیے اسلام آباد میں تفریحی اور تعلیمی مقامات کے تین روزہ دورے کا اہتمام کیا۔ اس دورے کا مقصد “علم تولو دا پارہ” خواندگی مہم کے تحت شمالی وزیرستان کے نوجوانوں میں شعور بیدار کرنا تھا۔ نوجوانوں نے وفاقی دارالحکومت میں مزید پڑھیں

عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس

 کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لوگوں کی بات کریں انہیں مل کیا رہا ہے؟ سڑکیں، پانی، بجلی کیا مل رہا ہے؟ کیا سارا پیسہ تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ ۔ سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا اسپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا۔ پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا الیکشن کمیشن کا حکم بھی کالعدم قرار دیا گیا جبکہ عدالت نے تمام امیدواروں کی رضامندی سے معاملہ دوبارہ مزید پڑھیں

پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد

 لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون کے لیڈر رہائی کیلئے ڈیل کرتے مزید پڑھیں

ایران کے وزیر داخلہ سری لنکا میں کیوں مطلوب ہیں؟

ویب ڈیسک —  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بدھ کو پاکستان کے سرکاری دورے کے بعدکولمبو پہنچے تھے۔پاکستان میں ان کے وزیر داخلہ بھی ان کےہمراہ تھے تاہم وہ ایرانی وفد کے ساتھ سری لنکا نہیں گئےکیونکہ وہ 1994 کے مہلک بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں وہاں مطلوب ہیں۔ وزیر داخلہ احمد وحیدی مزید پڑھیں