پاکستانی اداکار عاصم محمود نے شادی میں لڑکیوں کے جہیز سمیت دیگر اخراجات روکنے کیلیے آواز بلند کردی ہے۔ اداکار نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹوں میں ایک لڑکی کے گھر والوں کا حال بیان کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹی کی شادی پر اخراجات کتنے ہوتے ہیں۔ انہوں نے معاشرے میں رائج رسومات مزید پڑھیں
زمرہ:
اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی
لاہور: پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی، جس کی نہ صرف انہوں نے تصدیق کی بلکہ تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ پاکستانی فلم و ڈرامہ اداکارہ دیبا بیگم کی صاحبزادی مدیحہ رضوی نے کچھ دیر قبل اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی۔ اس سے قبل اُن کی پہلی شادی حسن نعمان سے ہوئی اور مزید پڑھیں
اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی
لاہور: پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی، جس کی نہ صرف انہوں نے تصدیق کی بلکہ تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ پاکستانی فلم و ڈرامہ اداکارہ دیبا بیگم کی صاحبزادی مدیحہ رضوی نے کچھ دیر قبل اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی۔ اس سے قبل اُن کی پہلی شادی حسن نعمان سے ہوئی اور مزید پڑھیں
داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا منصوبہ منفی ردعمل پر روک دیا
مقبول کورین مسلمان یوٹیوبر اور گلوکار داؤد کم نے مسجد بنانے کا منصوبہ مقامی باشندوں کے منفی ردعمل کے بعد روک دیا۔ داود کم کی جانب سے جنوبی کوریا میں انچیون میں واقع یونگ جونگ جزیرے پر مسجد بنانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کیلئے انہوں نے ایک لاکھ 36 ہزار 500 ڈالر میں مزید پڑھیں
ایرانی صدر سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
کولمبو: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم اور بجلی گھر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، ایرانی صدر کا یہ دورہ مختصر دورانیے کا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات بہتر بنانا ہے۔ غیرملکی مزید پڑھیں
روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
ماسکو: روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو بڑے پیمانے پر رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ کیس روس کی یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے بدعنوانی کے سب سے بڑے کیسز میں سے ایک ہے۔ روس کے نائب وزیر دفاع کی مزید پڑھیں
امریکا کی پاک ایران تجارتی معاہدوں پردھمکی بلیک میلنگ ہے، جماعت اسلامی خواتین
کراچی: قائم مقام ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ شگفتہ ابراہیم نے کہا ہے کہ اسلامی، خوشحال اورخودمختار پاکستان ہی ملکی ترقی و سالمیت پاکستان کی ضمانت ہے۔ پاک۔ایران تجارتی معاہدوں پرامریکی ناراضگی بلاجواز اورپابندیوں کی دھمکی بلیک میلنگ ہے۔ شگفتہ ابراہیم نے ان خیالات کا اظہار حیدرآباد اور سکھر ڈویژن کی عید ملن مزید پڑھیں
ہمسایوں سے خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، کیا ہمیں اسکی سزا دی جائیگی؟: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے خوشگوار تعلقات رکھنا چاہتا ہے، کیا ہمیں اس کی سزا دی جائے گی؟۔امریکہ کو پاکستان کے بجائے اسرائیل پر پابندی لگانی چاہئے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کی کامیابی پر اپنے مزید پڑھیں
موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
راولپنڈی: پولیس نے اسلام آباد موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پنڈی پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ خاتون کو اسلام آباد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی جبکہ خاتون جس گاڑی میں سوار تھی وہ بھی قبضے مزید پڑھیں
کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
کوئٹہ: برلن کوئٹہ دوستی کی علامت برلن بڈی بیئر کے مجسمے کو چوری کے خدشے کے پیش نظر عارضی طور پر متبادل جگہ منتقل کردیا گیا۔ برلن کوئٹہ فرینڈ شپ اسکوائر پر نصب برلن بڈی بیئر کا مجسمہ سیکورٹی کے لحاظ سے انتہائی محفوظ علاقے میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں