نیو یارک: غزہ سے ایک کے بعد ایک ملنے والی اجتماعی قبروں سے ہاتھ پاؤں بندھی اور برہنہ لاشیں نکلنے پر اقوام متحدہ نے بھی خوف کا اظہار کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارے کے انسانی حقوق کے شعبے کے سربراہ وولکر ترک کا کہنا ہے کہ غزہ کے الشفا اور الناصر اسپتالوں مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب 29 اپریل کو پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیئے جانیکا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اقتصادی جائزہ کے ساتھ ہی پاکستان کیلئے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات ، مکمل تعاون کی یقین دہانی
کراچی : وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ان کے مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم نے کہا “ہم عوام کے وسیع تر مفاد میں بھائیوں کی طرح ایک مزید پڑھیں
نکاح نامے میں طے امور پر ابہام کا فائدہ بیوی کو ملے گا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ نکاح نامے میں طے ہونے والے معاملات میں اگر ابہام پایا جاتا ہے تو اس کا فائدہ بیوی کو ملے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ نکاح نامے میں مزید پڑھیں
صدر مملکت کا سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان دیرینہ اسٹرٹیجک تعلقات ہیں جن کو تجارت، معیشت ، زراعت، لوگوں کے درمیان روابط اور ثقافت کے شعبوں میں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز اسلام آباد میں چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کو آپریشن ایجنسی مزید پڑھیں
انسان فیکٹری میں تیار ہورہے ہیں؟ اداکارہ حنا رضوی کا ناقدین سے سوال
کراچی: حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ حنا رضوی نے اُن کے وزن پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا۔ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو کچھ صارفین نے اداکارہ کے وزن کی وجہ سے مزید پڑھیں
“جس کو میری بات بُری لگی وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں”
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ٹرولنگ سے تنگ آتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فینز سے اپیل کردی۔ گزشتہ دنوں نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا، اس دوران ایک مداح نے اداکارہ سے سوال کیا تھا کہ اگر کپتان مزید پڑھیں
“جس کو میری بات بُری لگی وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں”
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ٹرولنگ سے تنگ آتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فینز سے اپیل کردی۔ گزشتہ دنوں نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا، اس دوران ایک مداح نے اداکارہ سے سوال کیا تھا کہ اگر کپتان مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر نے پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی
نیویارک: معروف امریکی ٹک ٹاکر اور اداکارہ نے خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایوا ایوان نے ہفتے کے روز نیویارک سٹی میں قائم اپنے گھر میں پھندے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر کے حوالے سے پولیس کو اُن کے دوست سے اطلاع دی تھی۔ سوشل مزید پڑھیں
اداکار عاصم محمود نے جہیز سمیت دیگر اخراجات کیخلاف مہم شروع کردی
پاکستانی اداکار عاصم محمود نے شادی میں لڑکیوں کے جہیز سمیت دیگر اخراجات روکنے کیلیے آواز بلند کردی ہے۔ اداکار نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹوں میں ایک لڑکی کے گھر والوں کا حال بیان کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹی کی شادی پر اخراجات کتنے ہوتے ہیں۔ انہوں نے معاشرے میں رائج رسومات مزید پڑھیں