راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی اس دوران باہمی دلچسپی، خطے میں امن و استحکام مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت دفاع پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا چوتھا بڑا ملک بن گیا
بھارت گزشتہ برس دفاع پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن کر سامنے آیا ہے جس نے مجموعی طور پر 2023 میں 83 اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے عسکری اخراجات کیے۔ نئی دہلی کے فوجی اخراجات سال 2022 کے مقابلے میں 2023 میں 4.2 فی صد زیادہ رہے۔ سویڈن مزید پڑھیں
ایران کے صدر ابراھیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پرحاضری
کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اہلیہ جمیلہ عالم الہدیٰ کے ہمراہ لاہور کے بعد کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ائیر پورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور کابینہ ارکان نےمعزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ صدرابراہیم رئیسی ایئرپورٹ سے مزار قائد پہنچے مزید پڑھیں
فلسطینی مزاحمت پہاڑ جیسی مضبوط ہے، اسرائیل کو 200 دن میں شرمناک شکست ہی ملی، ابوعبیدہ
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت پہاڑ جیسی مضبوط ہے، اسرائیل کو 200 دن میں شرمناک شکست کے سوا کچھ نہیں ملا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ پر مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے دوران قابض فوج مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی کراچی آمد: پیٹرول پمپ بندش سے ریسکیو اداروں کے آپریشنز شدید متاثر
کراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی منگل کے روز کراچی آمد کے موقع پر پیٹرول پمپس کی بندش کے باعث ریسکیو اداروں کی سروس تقریباً معطل رہی ہے اور آپریشنز میں غیر معمولی کمی ریکارڈ ہوئی۔ شہر بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونے کے باعث جہاں شہری شدید متاثر ہوئے تو وہیں ریسکیو خدمات فراہم مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو شکست دیکر ون ڈے سیریز نام کرلی
کراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو شکست دے کر ون ڈے سیریز نام کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو ویسٹ انڈیز ویمنز کے ہاتھوں 88 رنز سے شکست ہوئی، جس کے نتیجے میں مہمان ٹیم نے سیریز 3-0 سے مزید پڑھیں
امیتابھ بچن نے علی باغ میں دس کروڑ کی پراپرٹی خرید لی
ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی کے قریب علی باغ کے مقام پر دس کروڑ کی پراپرٹی خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے پلاٹوں کے ڈیولپمنٹ پروجیکٹ میں یہ پراپرٹی خریدی ہے اور ایک ہفتہ قبل ہی اس کی رجسٹری کرائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امیتابھ بچن 10 ہزار اسکوائر مزید پڑھیں
فواد خان کی بھارتی اداکارہ ممتاز کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی نامور بھارتی اداکارہ ممتاز کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران اداکار کے ساتھ لی گئی اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں فنکار صوفے پر خوشگوار انداز میں باتیں کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج جسٹس محسن مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
پشاور: بلدیاتی نمائندوں نے اختیارات نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ بلدیاتی اختیارات کی عدم منتقلی پر غوروخوض کے لیے صوبائی ایکشن کونسل لوکل کونسلز ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مردان کے میئر سمیت تحریک انصاف کے ویلیج اور نیبرہوڈ کونسل ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میئر مردان حمایت مزید پڑھیں