پاکستانی فلم نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لئے

فلوریڈا: پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ’بیسٹ شارٹ فلم‘ اور ’بیسٹ ایکٹر‘ کے ایوارڈ جیت لئے۔  فلم کے ہدایت کار رافع راشدی نے انسٹا گرام پر مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلا ایوارڈ ہے جسے انہوں نے اپنی زندگی میں حاصل کیا ہے۔ یہ فلم مزید پڑھیں

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے

  کراچی: پاکستان کے نامور فنکار فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم‘ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن نے ایک آفیشل اعلامیے میں فیصل قریشی، ٹی چینل اور ڈرامے کے آرگنائزر سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ بار ایسوسی ایشن اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اداکار کے ڈائیلاگ سے ایک قانونی مزید پڑھیں

انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاری

 ممبئی: انڈیا کی میگا بجٹ فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ ناگ ایشون کی ہدایت کاری میں بننے والی سائنس فکشن فلم میں لیجنڈری اداکار امیتابھ کے کردار کو متعارف کرایا گیا۔ بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گرم ہیں کہ فلم 24 مئی کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کردی جائے مزید پڑھیں

سلمان خان نے فلم میں کام دے کر زندگی بدل دی، زرین خان

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ انہیں بالی وڈ میں سلمان خان لائے اور اگر وہ نہ ہوتے تو وہ کبھی بھی انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا کہ وہ بالی وڈ میں کام کریں گی، وہ سلمان مزید پڑھیں

جب سپر اسٹار راجیش کھنہ کی مقبولیت نے بی جے پی کے حامیوں کو پریشان کر دیا

کراچی —  بھارتی اداکار راجیش کھنہ کو بالی وڈ کا پہلا سپر اسٹار کہا جاتا ہے لیکن 1991 میں جب انہوں نے عملی سیاست کے میدان میں قدم رکھا تو یہ شہرت ان کے کام نہیں آ سکی۔ راجیش کھنہ 1991 میں ہونے والے بھارتی انتخابات میں کانگریس پارٹی کے ٹکٹ پر بھارتیہ جنتا پارٹی مزید پڑھیں

موٹروے اہلکار کو روندنے والی خاتون کے معاملے میں پیش رفت نہ ہوسکی

کراچی :خاتون کار ڈرائیور کے موٹروے اہلکار کو روندنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے میں پیش رفت نہ ہوسکی، موٹروے پولیس واقعے میں ملوث خاتون کو ڈھونڈنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش ویڈیو یکم جنوری کی ہے خاتون ڈرائیور کیخلاف متعلقہ تھانے میں مزید پڑھیں

بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کی وجہ بتا دی

راولپنڈی : پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابراعظم نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتا دی۔ نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 178/4 کا مزید پڑھیں

ایران سے 9 سال کے بعد پہلے گرو پ کی عمرہ کیلئے روانگی

ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا ہے۔ حج آپریشنز کی نگرانی کرنے والے محمد حسین عجلیان نے ایران بھر کے مختلف شہروں سے 11 پروازوں کے انتظامات کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ مزید پڑھیں

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد: ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سندھ کے علاقے ڈھرکی میں ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے جانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ماڑی فیلڈ کے شوال-1 مزید پڑھیں