گجرات: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-32 گجرات کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ق) کے 28 سالہ امیدوار چوہدری موسی الہٰی نے حلقے میں ناقابل شکست رہنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی پی-32 سے مزید پڑھیں
زمرہ:
دمام میں ایک شخص پر حملہ کرنے والے تین افراد گرفتار
سعودی عرب: دمام ریجن پولیس نے ایک شخص پر حملہ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وائرل ویڈیو میں تین افراد کو ایک شخص پر حملہ کرکے اسے تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا گیا۔ ایکس صارفین نے ویڈیو پر سخت احتجاج کرتے ہوئے ملوث افراد کو گرفتار مزید پڑھیں
فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض
تل ابیب: فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ اسرائیل نے ان ممالک کے سفرا کو احتجاج ریکارڈ کے لیے طلب کیا ہے جنہوں نے سلامتی کونسل میں فلسطینیوں کی اقوامِ متحدہ کی مکمل مزید پڑھیں
پولیس فوری لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کرے،عظمی بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس فوری لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کرے۔ اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے نارووال میں تحریک انصاف کے غنڈوں کے تشدد سے لیگی کارکن کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے غنڈوں نے حسب مزید پڑھیں
20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئے
دبئی: بھارتی سپر اسٹار سلمان خان، پاکستانی اداکار عمران عباس اور سنجے دت کا بیٹا بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند کے پرستار بن گئے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 45 میں پاکستان نے بھارت کو 2-1 سے شکست دی، پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند نے بھارتی کپتان مزید پڑھیں
لانڈھی دھماکہ: زخمی سیکورٹی گارڈ کا بیان سامنے آگیا
کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہونے والے خود کش دھماکے کے زخمی سکیورٹی گارڈ نگر خان کا بیان سامنے آیا ہے۔ نگر خان نے بتایا کہ صبح گاڑی میں منزل کی جانب جا رہے تھے کہ ایک شخص بھاگتا ہوا آیا، مجھے شک ہوا یہ حملہ کرے گا میں نے فائرنگ کر دی، اسی دوران مزید پڑھیں
گورنر سندھ کی معروف ادیب انور مقصود سے ملاقات
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معروف ادیب انور مقصود سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انور مقصود نے نوجوانوں کے روزگار کے حوالے سے گورنر سندھ کے منصوبے کی تعریف کی اور کہا کہ یہاں روز گار نہیں مل رہا اور پڑھے لکھے نوجوان بیروزگار پھر رہے ہیں، گورنر سندھ قابل مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کا “ذہنی تناؤ” میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معرود اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک طویل کیپشن شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اِن دنوں دہنی تناؤ کا شکار ہیں اور اس سے کی وجہ سے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے گرفتار
لاہور: تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ شبیر گجر کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف نہ کوئی مقدمہ ہے اور نہ ہی لڑائی جھگڑا ہوا۔ پولیس کے مطابق شبیرگجر کو نقص امن کے خدشات اورمقدمات میں مزید پڑھیں
پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب
File photo اسلام آباد: پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب ہوگیا۔ حال ہی میں افغانستان سے متصل شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں پاکستان میں دہشت گردی کی غرض سے دراندازی کے دوران 7 حملہ آور مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں شامل ایک افغان باشندہ مزید پڑھیں