نئی دہلی _ بھارت میں 26 اپریل کو عام انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل سیاسی بیانات میں تلخی آ گئی ہے۔ خاص طور پر مسلمانوں سے متعلق وزیرِ اعظم نریندر مودی کے بیان کے بعد سیاست دانوں، تجزیہ کاروں اور سول سوسائٹی کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِ اعظم مودی مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا جنوبی کوریا میں اپنی افواج کے اخراجات پر مذاکرات کرے گا، وزیر خارجہ
سیول:جنوبی کوریا میں تعینات امریکی افواج (یو ایس ایف کے)کے اخراجات کے معاملے پر دونوں ممالک کے حکام کے مذاکرات رواں ہفتے امریکی ریاست ہوائی کے شہر ہونولولو میں منعقد ہوں گے۔ جنوبی کوریا کے وزارت خارجہ نے کہا کہ جنوبی کوریا میں تعینات تقریبا 28ہزار500 امریکی فوجیوں پر اٹھنے والے دفاعی اخراجات کی تقسیم مزید پڑھیں
بائیڈن کی کولمبیا یونیورسٹی میں یہود مخالفت کی مذمت، فلسطینی حامی مظاہروں کے بعد کلاسیں منسوخ
ویب ڈیسک — صدرر بائیڈن نے ایک ایسے وقت میں کولمبیا یونیورسٹی میں یہود مخالفت کی مذمت کی ہے، جب پیر کو کلاس رومز میں ہونے والی کلاسز منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کولمبیا کی سربراہ نے کہا کہ یونیورسٹی اس یہود دشمن زبان، دھمکی آمیز اور ہراساں کرنے والے رویے کی مذمت کرتی ہے مزید پڑھیں
امپائر سے الجھنے پر ویرات کوہلی کو جرمانہ
نئی دہلی: بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو امپائر سے الجھنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کے ایک میچ میں ویرات کوہلی نے امپائر سے الجھنا شروع کردیا، جس پر سزا کے طور پر انہیں میچ فیس کا 50 فی صد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
آرمی چیف اور ایرانی صدر کی اہم ملاقات، سرحدی سلامتی اور علاقائی امن پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف اور ایرانی صدر کی ملاقات میں بنیادی طور پر باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی امن، استحکام مزید پڑھیں
پاک ایران صدور کی ملاقات: اسرائیلی جبر کے خاتمے کیلیے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے پر زور
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کرتے ہوئے غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور غزہ کے عوام کے خلاف اسرائیل کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان صدر میں آصف زرداری نے ایرانی صدر کے اعزاز مزید پڑھیں
اسپین کا اسرائیل سے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
میڈرڈ: ہسپانوی وزیر خارجہ ہوزے مینوئل البریز کا کہنا ہے کہ اسپین غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امدادی سامان کے لیے تمام کراسنگ کھولنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل انسانیت کے ناطے غزہ میں شہریوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے تمام زمینی راستوں مزید پڑھیں
دھمکی کے خطوط: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز کو دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں: خط کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججز سے تجاویز طلب کرلیں نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں
موبائل فون ساز چینی کمپنی کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان
اسلام آباد: موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے مارکیٹ میں زیادہ اور دلچسپ فیچرز کے حامل موبائل فونز کو کم قیمت میں متعارف مزید پڑھیں
اب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشاف
پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم نے اب تک شادی کی پیشکش موصول ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ صاحبہ کی والدہ نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا کہ اُنہیں کافی مرد شادی کی پیشکش کررہے ہیں لیکن وہ اب شادی نہیں کرنا چاہتیں۔ نشو بیگم نے کہا کہ مزید پڑھیں