ابراہیم رئیسی کا دورہ: پاک ایران تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورۂ پاکستان کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک توسیع دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ گفتگو میں دونوں ملکوں مزید پڑھیں

سکھ یاتری بیساکھی کے تہوار میں شرکت کے بعد پاکستان سے بھارت روانہ

لاہور: سکھ یاتری بیساکھی تہوار سے متعلق تقریبات میں شرکت کے بعد آج واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان سے بھارت روانہ ہو گئے۔ انہیں صوبائی وزیر برائے اقلیتی رمیش سنگھ اروڑہ اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے عہدیداروں نے رخصت کیا۔ روانگی سے قبل سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان کے دوران انہیں مزید پڑھیں

انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ قومی ٹی20 اسکواڈ میں شامل

کراچی: وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ کو ان فٹ اعظم خان کی جگہ قومی ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان گھنٹے اور پنڈلی کی انجری کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے، قومی ٹیم کے ڈاکٹرز نے اعظم خان کو 10 مزید پڑھیں

روڈ ایکسیڈنٹ میں پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی کی موت، بہن کی حالت تشویشناک

جھارکھنڈ: بھارتی اداکار پنکج ترپاٹھی کو بڑے صدمے کا سامنا ہے، ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں ان کے بہنوئی کی موت ہوگئی جبکہ ان کی بہن کی حالت تشویش ناک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خوفناک حادثہ جھارکھنڈ میں جی ٹی روڈ پر دوپہر چار بجے کے قریب پیش آیا۔ اداکار کی بہن اور اس کا مزید پڑھیں

پاکستان کسان اتحاد کا 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان

بورے والا:پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی جنرل سیکریٹری چوہدری افتخار احمد نے کہا ہے کہ ملک بھر کے کسانوں نے حکومت کی گندم خریداری اور بار دانہ تقسیم کی پالیسی کو مسترد کردیا ہے جسکے خلاف ملک بھر کے کسان 29اپریل کو لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دینگے۔ پاکستان کسان اتحاد کے مزید پڑھیں

عمران خان نے بالی انڈسٹری کو کیوں چھوڑا؟ اداکار کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے بالی وڈ انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔ عمران خان آخری مرتبہ کامیڈی رومینٹک فلم ’کٹی بٹی‘ میں نظر آئے تھے جو 2015 میں ریلیز کی گئی۔ اداکار نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ فلم ’کٹی بٹی‘ کی ناکامی سے مزید پڑھیں

کراچی: 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری

کراچی :شہری حکومت نے  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی  کی کراچی آمد پر شہر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق    کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے بعد  23 اپریل کو کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے غنڈوں نے تشدد سے لیگی کارکن قتل کیا، عظمی بخاری

لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ناروال میں لیگی کارکن کے قتل پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے غنڈوں نے تشدد سے لیگی کارکن قتل کیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف کے غنڈوں نے حسب روایت اپنی غنڈہ گردی کا مظاہرہ مزید پڑھیں

اقبال کے فلسفہ خودی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقبال کے فلسفہِ خودی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے، آئیں مل کر یہ عہد کریں کہ ہم اقبال کے پاکستان کے حصول کیلئے دن رات محنت کریں گے۔ شاعرمشرق ،مفکرپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی 86ویں برسی پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے  شہباز شریف مزید پڑھیں

کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

  کراچی:  کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل بروز منگل کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل کا اعلان شہر میں غیر ملکی وفد کی آمد  کے مزید پڑھیں