کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبائی مشیر کی گاڑی سے اسلحے کے ملنے سے یہ بات واضح ہوچکی کہ حکمران جماعت سندھ کا امن خود تباہ کررہی ہے۔ مجاہد چنا نے سندھ بلوچستان بارڈر کے نزدیک جیکب آباد میں صوبائی مشیر کے بیٹے کی اسکواڈ میں موجود پولیس موبائل سے مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 22 اپریل کو ہونے والا سینیٹ اجلاس 25 اپریل بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا۔ ۔ہفتہ کو ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیا۔
ملک بھر کے 21 حلقوں میں کل ضمنی انتخابات، موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل (21 اپریل) کو ہوں گے، اس موقع پر پنجاب کے 13 شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ بھی 21 مزید پڑھیں
پاکستانی تجارتی اداروں پر بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کا امریکی الزام بلا جوازہے، دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ نے تجارتی اداروں پر پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام سے تعلق کا الزام بلا جواز قرار دیدیا۔ امریکہ کی جانب سے پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی معاونت کے الزام میں تجارتی اداروں پر پابندی کی خبروں پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل دہتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ہم امریکا کی مزید پڑھیں
اداکارہ حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘اُمید’ اور ‘حبس’ جیسے سُپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا رضوی نے گزشتہ روز عمار احمد خان کے ساتھ شادی کی۔ 41 سالہ حنا رضوی مزید پڑھیں
ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرا
لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے والی میرا کا نیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُن کا بازو فریکچر ہے اور وہ بیمار لگ رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا مرحلہ طے
اسلام آباد: 21 اپریل کو تقریباً 22 قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کا مرحلہ تیار ہے۔19 اور 20 اپریل کی درمیانی رات کو 22 NA، PA نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے مہم ختم ہوگئی۔ کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں
‘بجرنگی بھائی جان 2′ اور ‘راؤڈی راٹھور 2′ کا اسکرپٹ تیار
ممبئی: بھارتی فلمساز کے کے رادھاموہن نے بالی ووڈ کی دو بلاک بسٹر فلموں ‘بجرنگی بھائی جان’ اور ‘راؤڈی راٹھور’ کے سیکوئل کی اسکرپٹ تیار کرلی ہیں۔ پروڈیوسر کے کے رادھاموہن نے حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصنف وجیندر پرساد نے ‘راؤڈی راٹھور 2′ کی اسکرپٹ لکھ لی ہے، ہم اب مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد شاہ رخ خان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی
کولکتہ: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے بعد میگا اسٹار شاہ رخ خان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی رہائش گاہ پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے سے بالی ووڈ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، اس واقعے کو سنجیدگی سے لیتے مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، رپورٹس کلیئر قرار، گیسٹرو کا معمولی مسئلہ ہے: اسپتال ذرائع
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل کرلیا گیا اور ڈاکٹرز نے تمام رپورٹس کلیئر قرار دے دیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی ٹیسٹ کیلئے 6 گھنٹے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں رہیں جہاں ان کی انڈوسکوپی سمیت متعدد ٹیسٹ کیے گئے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں