ویب ڈیسک — نیویارک میں قائم کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں کئی مہینوں سے جاری مظاہروں کا سلسلہ جمعرات 18 اپریل کو اس وقت اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا جب پویس نے کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زیادہ طالب علموں کو گرفتار کر لیا۔ یونیورسٹی کے طالب علم 7 اکتوبر کو حماس مزید پڑھیں
زمرہ:
میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی نے کہا مجھے ہارپک کے قطرے دیے گئے مزید پڑھیں
صدرآصف زرداری نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کو بہترین انتظامی کارکردگی پر نشان امتیاز (ملٹری) سے نوازا۔ اس سلسلہ میں ایوان صدر میں پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ، تینوں مسلح افواج کے سینئر حکام مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے وزارت مذہبی امور کو حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ حج عمرہ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیز کی حج کوٹا سے متعلق درخواستوں پرسماعت کرتے ہوئے عدالت نے وزارت مذہبی امور کے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال ہم بھی حج مزید پڑھیں
بھارت میں عام انتخابات: کون سے اداکار اور کھلاڑی میدان میں ہیں؟
کراچی — بھارت میں سات مرحلوں پر مشتمل عام انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ ان انتخابات میں جہاں سیاست دان ایکشن میں نظر آ رہے ہیں وہیں کچھ اداکار اور کھلاڑی بھی میدان میں ہیں۔ بھارتی انتخابات میں کھلاڑیوں اور اداکاروں کا حصہ لینا نئی بات نہیں ہے۔ ماضی میں امیتابھ بچن، مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایران پر حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کر دئیے گئے
تہران: اسرائیل کی فضائیہ نے ایران کے شہر اصفہان پرحملہ کردیا۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران کے شہر اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب متعدد دھماکے ہوئے اور اسرائیلی میزائل اصفہان شہر کے فوجی اڈے پر لگا ہے ۔ تہران سے ساڑھے تین سو کلومیٹر دور اصفہان میں اسرائیلی میزائل گرنے کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں
اسرائیل کیخلاف فوری جوابی کارروائی کا کوئی منصوبہ نہیں، ایران
تہران: ایرانی شہر اصفہان پر حملے کے چند گھنٹے بعد سینئر ایرانی اہلکار نے بتایا کہ ایران کا اسرائیل کے خلاف فوری جوابی کارروائی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ایرانی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ہم پر کوئی بیرونی حملہ نہیں ہوا ہے، مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کا اینڈو اسکوپی ٹیسٹ 2 روز میں کروانے کا حکم
راولپنڈی کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طبی معائنے سے متعلق درخواستیں منظور کر لیں، عدالت نے بشریٰ بی بی کا اینڈو اسکوپی ٹیسٹ 2 روز میں کروانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بشریٰ بی بی اور عمران مزید پڑھیں
جاپانی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک
کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں جاپانی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھما کے میں 2دہشت گردہلاک اور 2سکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب یہ حادثہ پیش آیا، دہشت گردی کا نشانہ بنائی گئی وین میں 5 جاپانی شہری سوار تھے۔ ڈی مزید پڑھیں
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی، تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی و ارکان صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا ۔ حلف اٹھانے والوں میں پاکستان مزید پڑھیں