خطے میں روس ایران گٹھ جوڑ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا خطے میں روس اور ایران گٹھ جوڑ کو کامیاب نہیں ہونے دے گا، امریکا اپنے دوستوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا عراق سمیت خطے میں امریکا اور اس کے شراکت داروں کے مفادات کے تحفظ کیلئے مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنےپرگوگل نے 28 ملازمین کو برطرف دیا

نیویارک: گوگل نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ کلاؤڈ کمپیوٹنگ معاہدے کے خلاف دھرنوں میں شرکت کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گوگل کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان 28 ملازمین نے دیگر ملازمین کے کاموں میں رکاوٹ ڈالا اور سہولیات تک رسائی سے مزید پڑھیں

کراچی میں عربی سکھانے کا سینٹر قائم

کراچی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای)اور اسٹیویٹا کے تعاون سے کراچی کے علاقے بفرزون میں گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹویٹ میں عربی زبان سکھانے کا سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے کراچی میں قونصل جنرل بخیت عتیق الرومتی نے عربی زبان سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا: کمیشن رپورٹ لیک ہوگئی اب  پبلک کر دینا چاہئے، شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دھرنا کمیشن رپورٹ لیک ہوگئی اب اسے پبلک کر دینا چاہئے، میں نے دھرنا کمیشن کی رپورٹ کو ابھی تک نہیں پڑھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ  کمیشن کو سپریم کورٹ کی ہدایت پر بنایا گیا تھا، اس کے ٹی مزید پڑھیں

“نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی”

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرالحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو قومی کرکٹر شعیب ملک کے میسجز والی بات سب کے سامنے کھولنی نہیں چاہیے تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، شو کی میزبان نے ابرارالحق سے مختلف پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں رائے طلب کی تھی، ان اداکاراؤں میں مزید پڑھیں

نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی

 ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ وہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح روزے رکھتی ہیں۔ نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ اُنہوں نے مصروف شیڈول کے باوجود بھی ماہِ رمضان کے پورے روزے رکھے۔ بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

مہوش حیات کس بالی وڈ خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

 لاہور: بالی وڈ کے خانز کے ساتھ فلم میں کام کرنا ہر اداکارہ کا خواب ہے اور اب مہوش حیات نے بھی اپنے پسندیدہ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ اگر انہیں بھارت میں فلم کا موقع ملے تو وہ شاہ مزید پڑھیں

علی عباس نے ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

  کراچی: پاکستانی اداکار علی عباس نے سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ ماہرہ خان سے محبت کرتے ہیں اور یہ بات چھپی ہوئی نہیں ہے۔ علی عباس نے کہا کہ وہ اس وقت سے اداکارہ سے محبت کرتے ہیں جب وہ مزید پڑھیں

اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات روتا رہا، کپل شرما کا انکشاف

 ممبئی: انڈیا کے لیجنڈری کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کی فون کال مس کرنے پر پوری رات روتے رہے۔ کپل شرما کے مطابق وہ ملک سے باہر تھے اسی لئے فون کو ریسیو نہ کرسکے، اے آر رحمان انہیں فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے  شہر کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 58کلومیٹر جبکہ شدت 3.5اور یکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصانات مزید پڑھیں