انجلینا جولی کی براڈ پٹ کو تشدد کی خفیہ ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی

لاس اینجلس: ہالی وڈ کی نامور اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابقہ شوہر براڈ پٹ کو تشدد کی خفیہ ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ خفیہ طور پر ویڈیوز بناتی رہی ہیں اور وہ اب اسے قانونی جنگ میں فتح کیلئے استعمال کرنا چاہتی ہیں۔ انجلینا جولی نے دعویٰ مزید پڑھیں

اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

سان ڈیاگو: انڈین نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیقی کے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا جس میں میں انہوں نے شائقین کو زبردست محظوظ کیا۔ پرفارمنس کے آخر میں گلوکار اپنے جذبات پر مزید پڑھیں

اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیا

  کراچی: شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقراء عزیز کے حمل سے متعلق خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ اقراء عزیز اور یاسر حسین کی نئی تصاویر میڈیا پر آئیں جس پر یہ خبریں گرم ہوگئیں کہ اداکارہ جلد دوبارہ ماں بننے والی ہیں۔ یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر چلنے مزید پڑھیں

جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

راولپنڈی: سابق ڈی جی انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر دباؤ ڈالنے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاک فوج نے سپریم کورٹ اور وزارت دفاع کی ہدایت پر ادارے کے اندر خود احتسابی کا سلسلہ مزید پڑھیں

نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کل منصب کا حلف اٹھائیں گے

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ چکے ہیں اور وہ 18 اپریل  بروزجمعرات کو منصب امارت کا حلف اٹھائیں گے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں حلف برداری کی تقریب کا آغاز بعد از نماز مغرب ہو گا اور اس میں سراج الحق، نائب امیر مزید پڑھیں

اللہ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے، عمر اکمل

لاہور: قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا کہ انشااللہ اگر موقع ملا تو انٹرنیشنل کرکٹ میں کم بیک کروں گا۔ عمر اکمل نے شکوہ کیا کہ مزید پڑھیں

اسلامی اقدار نظر انداز کرنے کا الزام، طالبان نے دو ٹی وی اسٹیشنز کی نشریات معطل کر دیں

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان نے دو ٹیلی وژن اسٹیشنوں کی نشریات یہ الزام لگاتے ہوئے معطل کر دیں ہیں کہ وہ اسلامی اور قومی اقدار کی پاسداری کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے میڈیا قواعد کی خلاف ورزیوں سے متعلق کمشن کے ایک عہدے دار حفیظ اللہ بارکزئی نے مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں ابتک شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار 899 ہو گئی

7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیل نے اپنی جارحیت کو غزہ پر جاری رکھا ہوا ہے۔ غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے اسرائیلی جارحیت جاری ہے جس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار 899 سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث مزید پڑھیں

سندھ کابینہ میں شامل 8 نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا

کراچی: سندھ کابینہ میں شامل کیے گئے مزید آٹھ وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی شرکت کی۔ حلف اٹھانے والے وزرا میں جام اکرام اللہ دھاریجو، مخدوم محبوب الزمان، ریاض شیرازی، دوست علی راہموں، مزید پڑھیں

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس 19 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل بروز جمعہ صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔