اسرائیل پر حملے کی سزا: کیا امریکہ ایرانی تیل کی برآمد روک سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر ڈرونز اور میزائلوں سے ایران کے غیر معمولی حملے کے بعد یہ امکان کم ہے کہ امریکہ سزا دینے کے لیے ایران سے تیل کی برآمدات پر بڑے پیمانے کی پابندیاں لگا دے گا۔ اس کی وجہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر فیض حمید کا رد عمل

روالپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا کہنا ہے کہ  ہم نے دھرنے کو منظم نہیں کرایا تھا بلکہ ختم کرایا تھا،حکومت نے 22نومبر2017کو وزیر اعظم کی سربراہی میں دھرنا ختم کرنے کی ذمہ داری تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  فیض آباددھرنا کمیشن رپورٹ پر فیض حمید نے فوری  رد عمل دیتے مزید پڑھیں

ویڈیو: پاکستانی کھلاڑی انڈور کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

اسلام آباد: بارش کی وجہ سے پاکستان کا ٹریننگ سیشن ملتوی ہونے کے بعد، پاکستانی کھلاڑی انڈور کرکٹ میچ کھیلنے لگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ان کی لابی کرکٹ مواد کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں بند جگہ پر لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس مزید پڑھیں

امر سنگھ چمکیلا کے عروج و زوال کی داستان؛ بائیو پک میں کیا کیا دکھایا گیا؟

کراچی —  بھارتی ہدایت کار امتیاز علی کو جب وی میٹ، لو آج کل، روک اسٹار، کوک ٹیل، ہائی وے اور تماشہ جیسی رومانوی فلمیں بنانے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ اب حال ہی میں نیٹ فلکس پر ان کی فلم ‘امر سنگھ چمکیلا’ ریلیز ہوئی ہے۔ بارہ اپریل کو بیساکھی کے موقع پر مزید پڑھیں

ایران اسرائیلی بحری جہاز پر پھنسے پاکستانیوں کو آزاد کرنے پر رضامند

تہران : ایران نے پکڑے گئے اسرائیلی جہاز پر پھنسے پاکستانیوں کو ‘آزاد’ کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔ ایران کے پاسداران انقلاب نے ہفتے کے روز خلیج میں صیہونی حکومت (اسرائیل) سے متعلق ایک کنٹینر جہاز کو قبضے میں لے لیا جس میں عملہ دو پاکستانی بھی شامل تھے۔ ایران کی سرکاری خبر مزید پڑھیں

زین قریشی کا اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے عدالت سے رجوع

 اسلام آ باد: شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور ممبر قومی اسمبلی زین قریشی نے اپنے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔  زین قریشی نے درخواست وکیل بخاری کے ذریعے دائر کی ہے، جس میں سیکریٹری داخلہ، ایف آئی اے، کمشنر مزید پڑھیں

سعودی عرب کو پی آئی اے اور ہوائی اڈوں کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

اسلام آباد: سعودی عرب کو پاکستان کی جانب سے قومی فضائی کمپنی پی آئی اے اور ہوائی اڈوں کی پرائیویٹائزیشن کے معاملے میں جوائنٹ وینچر کی پیش کش کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے سعودی عرب سے وزیر خزانہ کی سربراہی مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری کی اقبال حسین سےشادی کی تصدیق

  کراچی: سینیئر اداکارہ، میزبان اور اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسرے شوہر ڈراما نگار اقبال حسین کے ہمراہ ویڈیو جاری کردی۔ اداکارہ بشریٰ انصاری نے یو ٹیوب پر اپنے چینل پرفینز کے ساتھ مخاطب ہو کر کہا کہ مجھ سے متعلق سوالات کے جوابات آج حاضر ہیں اور پھر اپنے شوہر اقبال حسین کا تعارف کروایا۔ مزید پڑھیں

سیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلان

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامرخان کی ایک سیاسی جماعت کی تشہیری مہم کی جعلی ویڈیو سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سینئر اداکارعامرخان نے جعلی ویڈیو بنانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ عامر خان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اداکار نے اپنے 35 سالہ فلمی کیرئیر کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فنکارہ کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے انوکھا احتجاج

وینس: غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیلی فنکارہ نے اٹلی میں جاری نمائش میں انوکھے انداز میں احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شہر وینس میں جاری عالمی آرٹ نمائش میں اسرائیل کی نمائندگی کرنے والی  فنکارہ رتھ پیٹر نے اسرائیل کے پویلین کو لگا تالا کھولنے سے انکار کردیا۔ فنکارہ نے مزید پڑھیں