اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد کا استقبال کیا۔ سعودی وفد میں وزیر ماحولیات انجینئرعبد الرحمان عبد المحسن الفضلی بھی شامل ہیں۔ سعودی وفد پاکستان میں ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم ، مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک
کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او درخشاں کو معطل کردیا۔ ایس ایس پی ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ مبینہ ملزم کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ملزم کی ہلاکت کی وجوہات میڈیکل رپورٹ میں واضح مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق ملک میں 16 اپریل سے شروع ہونے والے آئندہ پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4.53 روپے فی لیٹر کا مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری: مزید 68 فلسطینی شہید
رباط: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں مزید 68 فلسطینی شہیدہوگئے جبکہ 94 کے قریب لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگ جاری ہے، قابض افواج نے وسطی غزہ میں نوصیرات پناہ گزین کیمپ پر دوبارہ مزید پڑھیں
ایران نے حملوں سے ثابت کردیا کہ اسرائیل قابلِ تسخیر ہے، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر اپنے حملوں سے ثابت کردیا ہے کہ اسرائیل قابلِ تسخیر ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی اور قائمہ کمیٹی سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر ڈرون میزائلوں مزید پڑھیں
روٹی اور آٹا کی قیمتیں کم کرنا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نیا ڈرامہ ہے، بیرسٹر سیف
پشاور:صوبائی مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ بیرسٹرسیف روٹی اور آٹا کی قیمتیں کم کرنا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نیا ڈرامہ ہے،وزیر اعلیٰ سوشل میڈیا کی سماجی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کے ذریعے انتظامیہ کو احکامات دے رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ سیزن میں گندم کی قیمتیں مزید پڑھیں
ڈرامے کی شوٹنگ میں ساتھی فنکار سے حقیقی محبت ہوگئی، نوال سعید کا انکشاف
ممبئی: پاکستانی اداکارہ نوال سعید نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ ڈرامے کے دوران انہیں ساتھی فنکار سے حقیقی محبت ہوگئی تھی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب ہم فنکار رومانوی ڈرامے کرتے ہیں اور کافی عرصہ ساتھ رہتے ہیں تو دل میں جذبات پیدا ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
فائرنگ واقعے پر سلمان خان کے والد سلیم خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ واقعے کے بعد ان کے والد سلیم خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ 14 اپریل کی صبح 5 بجے ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر موٹر سائیکل سوار 2 مسلح افراد نے تین راؤنڈز فائرنگ کیے مزید پڑھیں
اپنی پہلی فلم بنانے کیلئے والد کی جائیداد بیچ دی، رندیپ ہودا
ممبئی: بھارتی اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے نےاپنی پہلی بائیوگرافیکل فلم ’سواتنترا ویر ساورکر‘ بنانے کیلئے والد کی جائیداد کو فروخت کردیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ان کے والد کی ممبئی میں کچھ جائیداد تھیں اور اپنی پہلی فلم کو پروڈیوس کرنے کیلئے انہوں نے اسے بیچ مزید پڑھیں
سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ گلوکار نے عید کے موقع پر اپنا نیا گانا سوشل میڈیا پر ریلیز کیا اور مداح اس کا بے تابی سے انتظار کررہے تھے۔ نئے گانے ’زمانہ‘ کی شاعری ڈاکٹر طارق مرزا کی ہے جبکہ مزید پڑھیں