سوئیڈن: اسکارف کی وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھونے والی مسلمان خاتون مقدمہ جیت گئی

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں اسکارف پہننے کی وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھونے والی مسلمان خاتون مقدمہ جیت گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مسلمان خاتون کو اسکارف پہننے کی وجہ سے ملازمت سے نکال دیا گیا تھا، جس کے بعد خاتون نے عدالت میں کمپنی کے خلاف مقدمہ کیا ، جس پر مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد کا حکومت مخالف پہلا جلسہ، درست انتخابی نتائج مرتب کرنیکا مطالبہ

پشین:  بلوچستان کے ضلع پشین میں حکومت مخالف جماعتی اپوزیشن اتحاد نے جلسے کے دوران تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلان کردیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قرارداد پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات عبدالرحیم زیارت وال نے پیش کی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کا جلسہ عوام کی حقوق کے حصول مزید پڑھیں

اداکارہ مِیرا کا بازو فریکچر ہوگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز آرام کا مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے عید کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

 لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر اپنہ اہلیہ سارہ بھروانہ کے ساتھ خصوصی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرم پر جاری تصاویر میں گلوکار نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے جس پر شیشوں کے ڈیزائن والی کشیدہ کاری کی گئی ہے جبکہ ان کی اہلیہ نے سفید لباس مزید پڑھیں

کیا شاہ رخ خان زخمی ہیں؟ وائرل ویڈیو سے مداحوں میں تشویش پھیل گئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی وائرل ویڈیو نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ اداکارہ نے فلمساز آنند پنڈٹ کی بیٹی ایشوریہ کی شادی میں شرکت کی اور تقریب کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار لنگڑاتے ہوئے نظر آتے ہیں مزید پڑھیں

مداحوں کا انتظار ختم، سلمان خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، اداکار نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا۔ عیدالفطر کے موقع پر اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کا پوسٹر شیئر کیا اور مداحوں کو تفصیلات بتائی۔ اداکار نے لکھا کہ اس عید پر ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ مزید پڑھیں

لیجنڈری فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 برس کی عمر میں چل بسے

فلورنس: اٹلی کے لیجنڈری فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ عالمی میڈیا کے مطابق رابرٹو کوالی طویل عرصے سے بیمار تھے اور فلورنس شہر میں ان کا گھر میں انتقال ہوا ہے۔ رابرٹو کوالی نے چمڑے پر پینٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کرایا جسے عالمی طور پر شہرت ملی۔ فیشن ڈیزائنر مزید پڑھیں

بلوچستان و پنجاب میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے24 افراد جاں بحق

کوئٹہ ، لاہور: بلوچستان اور پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی شدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے جنوبی علاقوں اور بلوچستان بھر میں محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیش گوئی کے مطابق گرج چمک مزید پڑھیں

حکومت قیام امن اور ملکی ترقی میں ناکام نظر آ رہی ہے، لیاقت بلوچ

لاہور: قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت قیام امن اور ملکی ترقی میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ نوشکی بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعے میں مزدوروں کے قتل کی پرزور مذمت کرتے ہوئے قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حکومت سے فوری تحقیقات اور مجرموں کو مزید پڑھیں