لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی۔ ٹی 20 سیریز کے 5 میچز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے آج شب پاکستان پہنچنے کے بعد پریکٹس سیشن پیر تا بدھ 15 تا 17 اپریل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ سیریز میں میزبان اور مہمان ٹیمیں 17 اپریل کو ٹرافی کی رونمائی مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی میں اتوار کو درمیانی شدت کی بارش کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے اتوار کو شہر میں درمیانی شدت کی بارش اور آندھی کی پیش گوئی کی ہے۔ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے ہفتے کو شہر کے مضافاتی علاقوں میں تھنڈرسیلز بننے کے سبب گرج چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش اورآندھی چلنے کی پیش گوئی کی تھی تاہم شہر کے کسی مقام مزید پڑھیں
پی ٹی آئی جلسے میں فضل الرحمان کے خلاف نعروں پر جے یو آئی کا شدید ردعمل
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام نے بلوچستان کے علاقے پشین میں پی ٹی آئی اور گرینڈ الائنس کے جلسے میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف لگنے والے نعروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔ جمعیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ پشین جلسے سے پی ٹی آئی کی بلی مزید پڑھیں
سری لنکا نے نئے سال کے موقع پر سینکڑوں قیدیوں کو رہا کر دیا
کولمبو: سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے ہفتے کے روز روایتی سنہالا اور تامل نئے سال کے موقع پر تقریباً 800 مجرموں کو معافی دے دی ۔ کرسمس کے موقع پر 1,000 قیدیوں کی رہائی کے بعد 779 قیدیوں کی معافی دی گئی۔ جیلوں کے ایک اہلکار نے بتایا کہ معافی کے حالیہ سلسلے مزید پڑھیں
وسطی غزہ کے نصیرات کیمپ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 5 فلسطینی شہید
وسطی غزہ کےنصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 5 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 52 فلسطینی شہید ہوئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کا فلسطینی بستیوں پر حملہ کردیا جس کہ نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی مزید پڑھیں
سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملہ، 6 افراد ہلاک، 9 زخمی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو خاتون پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے کے متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا مزید پڑھیں
کراچی میں منگنی کی تقریب پر فلسطین کا رنگ چھا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) مستقبل کے دلہے نے اہم موقع پر فلسطینیوں کو بھولنے نہیں دیا،فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم جہاں دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رہے ہیں ، وہیں اب پاکستانی شہری بھی غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔ایک ایسا ہی کراچی کا نوجوان ہے، جس نے مظلوم فلسطینیوں کو مزید پڑھیں
امریکہ میں مہنگائی، کیا پاکستانیوں نے اپنے ملک کم رقوم بھیجیں؟
No media source currently available
پی ٹی آئی کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد کی بلوچستان سے احتجاجی تحریک شروع
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی زیر قیادت 6 جماعتی اپوزیشن اتحاد نے بلوچستان سے حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس تحریک کو تحریک تحفظ عین یا آئین کے تحفظ کی تحریک کا نام دیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور وزیرِ داخلہ کی نوشکی واقعے کی مذمت
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ایک قوم ہیں اور مزید پڑھیں