فائرنگ واقعہ ’پبلسٹی اسٹنٹ‘ نہیں تھا، ارباز خان نے وضاحتی بیان جاری کردیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ واقعے کے بعد ان کے بھائی ارباز خان نے باضابطہ بیان جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ارباز خان نے ان خبروں کو سختی سے مسترد کیا کہ فائرنگ کا واقعہ ایک ’پبلسٹی اسٹنٹ‘ تھا۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے سے ان مزید پڑھیں

خیبر باڑہ: شدید بارش سے مکان کی چھت گرگئی، 5 افراد جاں بحق

خیبرباڑہ: شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ خیبرباڑہ کے علاقے اکاخیل میں پیش آیا جہاں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیوں نے موقع پرپہنچ کر امدادی مزید پڑھیں

 آصفہ زرداری کے مقابل میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو تشدد کر کے بٹھایا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رہنما  آصفہ زرداری کو بلامقابلہ منتخب کرانے کے لیے آصفہ بھٹو  کے مقابل میں پی ٹی آئی کے امیدوار کو تشدد کرکے بٹھادیا گیا، پیپلز پارٹی کے لوگ بھٹو کے نظریات کو  فالو کرنا بھول گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی 20 میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

 اسلام آباد:فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت  مشکوک ہوگئی۔  قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق  کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں یہی وجہ ہے کہ  مزید پڑھیں

نجی اکیڈمی کے ٹیچر کی 12سالہ بچے سے بدفعلی، ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ

 لاہور: رائیونڈ پولیس نے 12سالہ بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرنے والے نجی اکیڈمی کے ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔  پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق میرے بیٹے نے بتایا کہ اکیڈمی کے ٹیچر نے زیادتی کرکے بدفعلی کی ویڈیو بنائی اور اب بلیک میل میل کررہا مزید پڑھیں

عامر تانبا کے قتل میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے: وزیرِ داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عامر تانبا کے قتل میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے کی پولیس تفتیش کر رہی ہے ،ماضی میں جو دو چار واقعات ہوئے ہیں اس میں بھارت مزید پڑھیں

امریکا نے فوجی کارروائی کی تو دفاع کا حق استعمال کریں گے، ایران

نیویارک: ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نے فوجی کارروائی کی تو دفاع کا حق استعمال کریں گے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا کہ حملے اسرائیلی جارحیت کا جواب تھے۔ڈرونز اور میزائلوں سے کسی شہری کو نہیں بلکہ اسرائیلی فوجی اہداف کو نشانہ مزید پڑھیں

جو ہار بیچنے پر سزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس موجود ہے: ترجمان بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ترجمان مشعال یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانے کا جو ہار بیچنے پر سزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے ترجمان مشعال یوسفزئی نے کہا کہ کہا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری: سعودی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے تحت 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے سلسلے میں سعودی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2 روزہ دورےپر پاکستان آنے والے سعودی وفد کی قیادت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت ، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دو طرفہ امور اور پاک ایران گیس پائپ لائن سمیت مشرق وسطی کی بدلتی ہوئی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں مزید پڑھیں