بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں ایک روز کی توسیع

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میںایک روز کی توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہائوس حملہ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر مزید پڑھیں

بھارت میں عام انتخابات کی تیاریاں

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز 19 اپریل کو ہو رہا ہے اور اس سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کی اتنخابی مہم تیزی سے جاری ہے۔ ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں وہیں پرچم، بیجز، ٹی شرٹس، ٹوپیاں، فیس ماسک اور دیگر سامان کی تیاری مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملے کے غیر ذمہ درانہ موقف پر ایران نے 3 ممالک کے سفیر طلب کرلیے

تہران:ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کو اسرائیل پر حملہ ناکام بنانے میں مدد کرنے پر برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے سفیروں سے اسرائیل پر تہران کے جوابی حملوں کے حوالے سے ان کے ممالک کے غیر ذمہ دارانہ موقف کے بارے میں سوال کیا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں لاء اینڈ آرڈر و حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، رہنما جماعت اسلامی

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے سکریٹری جنرل منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے عوام کو مسلح ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، شہر میں لاء اینڈ آرڈر اور حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، کراچی میں نہ صرف رمضان المبارک میں مسلح ڈاکوؤں کے ہاتھوں 18افراد اپنی جان مزید پڑھیں

سلامتی کونسل بھی امن قائم رکھنے میں ناکام ہوئی، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ ایران اسرائیل محاذ آرائی کا جائزہ لے رہےہیں، صورتحال پر گہری تشویش ہے،موجودہ صورتحال سفارتکاری کی ناکامی ہے، سلامتی کونسل امن قائم رکھنے میں ناکام ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ  پاکستان نےخطے میں دشمنی روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا،  فریقین تحمل مزید پڑھیں

امریکا کا ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم کو دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ  امریکا نے  ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل پر حملے کے بعد امریکی وزیر دفاع آسٹن نے اسرائیلی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اسرائیلی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس اسرائیل کی درخواست پر آج شام 4 بجے ہوگا ، ایران نے گزشتہ رات  اسرائیل پر جوابی حملہ کیا ۔  ہفتہ کو دیر سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق میٹنگ شام 4 بجے ET (2000 GMT) پر ہوگی۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان نے ہفتے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں، ودیا بالن

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ہندی فلم انڈسٹری میں تعصبات پر اپنا ردعمل ظاہر کردیا۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ودیا بالن نے کہا کہ اقربا پروری سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور تعصبات کے باوجود ٹیلنٹڈ فنکار کو اپنے حصے کا کام ضرور ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقربا پروری مزید پڑھیں

مقابلہ حسن جیتنے والی ملائیشیا کی حسینہ سے تاج واپس لے لیا گیا، مگر کیوں؟

ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی 24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سے ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاج واپس لے لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی مختصر ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی جو کہ تھائی لینڈ میں ریکارڈ کی گئی تھی، اس ویڈیو میں 24 سالہ حسینہ ورونکا ترنسپ مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر 2 نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر صبح 5 بجے پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار 2 مسلح افراد نے مزید پڑھیں