وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور وزیرِ داخلہ کی نوشکی واقعے کی مذمت

 وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ایک قوم ہیں اور مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں سری لنکن بولرز حریف ٹیموں کیلئے خطرناک ثابت ہونگے: عاقب جاوید

عاقب جاوید نے کہا کہ ورلڈ کپ 2024 میں سری لنکا کے بولرز حریف ٹیموں کے لیے خطرناک ثابت ہوں گے۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ سری لنکن بولرز کے ساتھ کوچنگ کا تجربہ اچھا جارہا ہے، فاسٹ بولرز نے بہت متاثر کیا ہے، ٹیم میں ہر شعبہ مزید پڑھیں

ایران پاکستان میں داعش کی حمایت نہیں کر رہا ، امریکی محکمہ خارجہ

کراچی: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس تاثر کی تردید کی ہے کہ ایران پاکستان میں حملوں میں شدت پسند اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) گروپ کی مدد کر رہا ہے۔ روزانہ کی پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر سے پوچھا گیا کہ کیا امریکہ کے پاس حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے لیے پاکستان میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی نوشکی میں 11 افراد کے قتل کی شدید مذمت

کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کو نوشکی میں 11 افراد کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پرتشدد کارروائی قرار دیا۔  وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ مرحوم کی روح کے مزید پڑھیں

امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں ہے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: امریکا نے ایران پر واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں ہے،ہم نہیں چاہتے کہ دمشق کے معاملے پر مزید تنازع پھیلے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  سیکریٹری وائٹ ہاؤس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دمشق حملے کو تنازع بڑھانے یا امریکی تنصیبات کے حملے مزید پڑھیں

اسرائیل کے خلاف ٹھوس اقدامات کروانے کیلیے حکمرانوں پر دباؤ ڈالنا ہوگا، حافظ نعیم

     کراچی:نومنتخب  امیر جماعت اسلامی  پاکستان حافظ نعیم الرحمن  کا کہنا ہے کہ ہم نے عید الفطر اہل غزہ و فلسطین کے شہداء کے نام کی ہے، 80فیصد سے زائد غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنادیا گیا ہے، اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے کیے کوئی تیار نہیں ہے۔ عید ملن کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

موجودہ حکومت فارم 47 کی بیساکھیوں پر بنی ہے، عمر ایوب

کوئٹہ: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت فارم 47 کی بیساکھیوں پر بنی ،8 فروری کو الیکشن میں پی ٹی آئی کو دیوار سے لگایا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو جیل میں ڈالا گیا، مخالفین مزید پڑھیں

ڈانس کی ویڈیو سامنے آنے پر ملائیشین بیوٹی کوئن سے ٹائٹل واپس لے لیا گیا

کوالا لمپور: ملائیشیا کی بیوٹی کوئن کوتعطیلات کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کی ویرو نکا تیرینسپ کو 2023 میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن میں بیوٹی کوئن کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ تھائی لینڈ میں تعطیل کے دوران ویرو کی ڈانس ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان سے مزید پڑھیں

فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ’سواتنتریا ویر سوارکر‘ کیلئے 32 کلو وزن کم کیا۔ 47 سالہ اداکار نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کا وزن بہت زیادہ کم ہوا تھا اور اس کی وجہ سے ان کی موت بھی ہوسکتی تھی۔ اداکار نے مزید پڑھیں

’پشپا2‘ سے ٹکراؤ کا خطرہ، اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم آگین‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: ساؤتھ سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر ’پشپا‘ کے سیکوئیل سے ٹکراؤ سے بچنے کیلئے اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم آگین‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کیلئے رواں برس 15 اگست کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ’سنگھم آگین‘ کی مزید پڑھیں