ممبئی: بالی وڈ کی نامور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مرد اور خواتین کو معاشرے کو درست سمت میں چلانے کیلئے اپنے روایتی کردار ادا کرنے چاہئیں۔ نورا فتیحی کا مزید پڑھیں
زمرہ:
تاپسی پنوں نے اپنی شادی تقریبات کو خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی
ممبئی: بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی شادی کی تقریبات کو لوگوں سے خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی شادی اور ذاتی زندگی سے جڑے معاملات کو خفیہ رکھنا چاہتی ہیں۔ تاپسی پنوں کا کہنا تھا کہ وہ نہیں چاہتی کہ ان کی شادی کو سوشل مزید پڑھیں
بیساکھی میلہ: تین ہزار بھارتی شہری کل پاکستان آئیں گے
حسن ابدال: بیساکھی میلے میں شرکت کےلئے، 3 ہزار بھارتی شہری کل پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بیساکھی میلے میں شرکت کےلئے بھارت سے آنے والے سکھ یاتری کل واہگہ کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ، سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سکھ یاتریوں کا استقبال کرے گی ، بیساکھی میلہ کی مرکزی تقریب مزید پڑھیں
گورننس کا نظام شدید بدانتظامی کا شکار، درست کرنے میں وقت لگے گا: وزیراعلی بلوچستان
ڈیرہ بگٹی : وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گورننس کا نظام شدید بدانتظامی کا شکار ہے، درست کرنے میں وقت لگے گا۔ کھلی کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ عام آدمی کے مسائل کے حل کے لیے پوری نیک نیتی سے کام کررہے ہیں، گورننس کانظام شدید بدانتظامی مزید پڑھیں
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ کے زخمیوں میں عید کے تحائف کی تقسیم
قاہرہ: فلاحی اور سماجی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے قاہرہ اور مصر میں غزہ کے زخمیوں اور مہاجرین کے ساتھ عید الفطر منائی۔ اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے قاہرہ اور مصرف کے مختلف اسپتالوں میں غزہ میں اسرائیلی بربریت سے زخمی ہونے والوں سے عید الفطر کے روز ملاقات مزید پڑھیں
ٹرین میں خاتون اور بچوں پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
لاہور: بچوں سے ساتھ ٹرین میں سوار خاتون پر تشدد کرنے والے اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ محکمہ ریلوے کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ 7 اپریل کو ملت ایکسپریس میں پیش آیا، جس میں کانسٹیبل میر حسن نے خاتون اور مزید پڑھیں
اسرائیلی حملوں میں ابتک طبی عملے کے 489 افراد شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے متجاوز
اسرائیلی جارحیت میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید جب کہ 600 سے زائد زخمی ہیں ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے اب تک 310 طبی عملے کے افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 126 ایمبولنسز بھی ناکارہ ہو چکی ہیں۔ اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ، غزہ اور طوباس میں 2 فلسطینی شہید
عید الفطر پر بھی مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر طوباس میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مارا ہے۔ چھاپے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 1 فلسطینی شہید، جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ غزہ میں واقع نصيرات پناہ گزین کیمپ مزید پڑھیں
حوثیوں کا خلیج عدن میں چار اسرائیلی اور امریکی بحری جہازوں پر حملوں کا دعوی
صنعائ: خلیج عدن میں یمنی حوثی گروپ نے اعلان کیا کہ اس نے چار اسرائیلی اور امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔ حوثیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے بحری جہاز ڈارون، جینا، یارک ٹان، اور ایک امریکی ڈسٹرائر کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے ایک بیان میں مزید کہا کہ حوثیوں نے خلیج عدن میں مزید پڑھیں
جسٹس اشتیاق ابراہیم قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر
اسلام آباد: پشاور ہائیکورٹ کے سینیئر جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دی۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں