تنازعات کا شکار امریکی اداکار او جے سمپسن کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے

سان فرانسسكو: مختلف قانونی تنازعات کا شکار رہنے والے امریکی اداکار او جے سمپسن 76 برس کی عمر میں کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ او جے سمپسن پر اپنی سابقہ بیوی اور اس کے بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کا الزام تھا اور طویل قانونی جنگ کے بعد انہیں بے گناہ قرار دیا گیا مزید پڑھیں

سائرہ یوسف اور شرمیلا فاروقی کا مظلوم فلسطینیوں سے منفرد اظہار یکجہتی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف اور نامور سیاستدان شرمیلا فاروقی نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کیا ہے۔  سائرہ یوسف نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے ہتھیلی کی تصویر شیئر کی جس میں مہندی ڈیزائن کے ساتھ فلسطین کا لفظ لکھا ہوا ہے۔ اداکارہ نے ساتھ ہی قرآن کی ایک آیت بھی مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر بھارتی پولیس نے لاٹھی چارج شروع کردیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی مداحوں کی تعداد میں کوئی کمی نہیں، ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے موقع پر اُن کے سیکڑوں مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے مزید پڑھیں

اردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

عمان: اردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں موسم گرما میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ اردن کی شاہی ہاشمی عدالت نے بدھ کو اعلان میں کہا کہ شاہی عدالت اس موقع پر اپنے عالی شان بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ ال عبداللہ کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا عید کے دوسرے روز بھی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری:  مزید 67 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں عید کے دوسرے روز بھی صہیونی  افواج  نے بمباری کرکے مزید 67 فلسطینی شہید کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزارت صحت  نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں  میں اسرائیلی  حملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید اور 45 زخمی ہوئے ہیں،جن میں مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل رہنما نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں تعزیتی خط ارسال کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اسماعیل ہنیہ کے نام بھیجے گئے خط میں اپنی اور جمعیت علما اسلام کی جانب سے بیٹوں مزید پڑھیں

بہاولنگر، چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او، اے ایس آئی سمیت دیگر اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

بہاولنگر: پنجاب کے علاقے بہاولنگر کے تھانہ مدرسے کی جانب سے چک سرکاری میں چھاپہ مارنے اور شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کا مقدمہ درج کر کے ایس ایچ او، اے ایس آئی سمیت دیگر اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ مدرسہ اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر میں فرائض مزید پڑھیں

عالمی برادری طالبان سے خواتین کے حقوق سلب کرنے پر جواب دہی کرے: ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے خلاف پابندیوں اور اقدامات پر آواز اٹھائے اور طالبان سے خواتین کے حقوق سلب کرنے پر جواب دہی کرے۔ یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری کیا گیا مزید پڑھیں

مظفر گڑھ: شوہر کے ہاتھوں تیز دھار آلے سے بیوی اور 7 بچے قتل

مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں غربت اور بیروزگاری سے تنگ شخص نے ٹوکے کے وار کر کے اپنی بیوی اور 7 بچوں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ مقتول بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 8 سال کے درمیان ہیں، بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے خود کو پولیس مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر قرار دے دیا

کراچی: پیپلز پارٹی نے کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر سندھ قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ  ن  نیا گورنر لانے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی نے کہا ہے کہ  گورنر سندھ کامران ٹیسوری تاریخ  کے ناکام ترین گورنر ہیں،  کامران ٹیسوری تقسیم کی سیاست ختم مزید پڑھیں