ممبئی: اداکارہ کیرتی سنن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے اسٹار بچوں کے باعث متعدد کرداروں سے محروم ہوئی۔ بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کیرئیر کے ابتدائی دور میں مایوسی اور بے چینی کا سامنا کرنا پڑا۔ مجھے میں جتنا ٹیلنٹ ہے اس حساب سے مجھے کردار نہیں ملے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرل
عید خوشیوں کا تہوار ہیں، بچے ہوں یا بڑے، سب ہی میٹھی عید کو اپنے اپنے انداز سے مناتے ہیں اور اس خاص دن پر شوبز ستاروں کی چکا چوند دیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔ عید کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا شوبز ستاروں کے چاند رات مبارک کے پیغامات سے مزید پڑھیں
جویریہ سعود نے رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرلی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے سفید عبایہ میں گلدستہ تھامے اپنے گھر والوں کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی ہیں اور مداحوں کو اعتکاف کے حوالے سے آگاہ کیا۔ جویریہ سعود نے مداحوں کو عید مزید پڑھیں
عیدالفطر کے موقع پر شہزاد رائے نے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا
لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عید کے موقع پر منفرد خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گلوکار نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں بوفے سے اپنی پلیٹ میں کھانا نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ شہزاد رائے نے سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی مزید پڑھیں
بائیڈن کا عید پر نیک تمناؤں کا اظہار؛ ’میری ہمدردیاں غزہ جیسے تنازعات میں گھرے لوگوں کے ساتھ ہیں‘
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے مسلمانوں کے لیے عید الفطرپر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کا بھی سوچتے ہیں جو غزہ اور سوڈان جیسی جگہوں سمیت تنازعات، بھوک اور بے گھر ہونے کی تکلیف جھیل رہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس مزید پڑھیں
عید پر پاکستانی سنیما گھروں میں انٹرنیشنل فلموں کے سامنے صرف ’دغا باز دل‘
کراچی — پاکستان میں عید کے تہوار کو سنیما کے لیے بزنس سیزن سمجھا جاتا رہا ہے۔ ملک کی تاریخ میں سب سے کامیاب فلمیں بھی عید کے موقعے پر ریلیز ہوتی آئیں۔ لیکن اس برس بڑی اسکرینز پر ہر طرف غیر ملکی فلمیں چھائی ہیں۔ اس بار عید الفطر کے موقعے پر پاکستانی سنیما مزید پڑھیں
پاکستان جرائم کی روک تھام کے لیے اقوام متحدہ کے اہم ادارے میں دوبارہ منتخب
اسلام آباد : پاکستان کو متفقہ طور پر اقوام متحدہ کمیشن آن کرئم پریونٹیشن اینڈ کرمنل جسٹس ( CCPCJ) کے لیے دوبارہ منتخب کیا گیا ہے ۔ اقوام متحدہ کا یہ ادارہ بچوں کے خلاف تشدد اور اسلحے کی غیر قانونی تجارت سمیت جرائم کی روک تھام کے تمام پہلوؤں سے نمٹتا ہے۔ جرائم کی روک مزید پڑھیں
صدر اور وزیراعظم کی امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے اور ان پر زور دیا ہے کہ وہ ہمدردی اور فراخدلی کا مظاہرہ کریں اور غریبوں اور ناداروں کے ساتھ اپنی خوشیوں میں شریک ہوں۔ ایک پیغام میں صدر مملکت مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو بطور علیحدہ ریاست تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا
کینبرا: آئرلینڈ کے بعد آسٹریلیا کی جانب سے بھی فلسطین کو بہ طور آزاد ریاست کے تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وانگ نے کہا ہےکہ تنازع فلسطین کا حل دو ریاستی حل ہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا بھی فلسطین مزید پڑھیں
‘پشپا 2 ‘ کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالے
ممبئی: بھارت کی ساؤتھ فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے ‘الو ارجن’ کی مقبول ترین فلم ‘پُشپا’ کے سیکوئل ‘پُشپا 2′ کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالے۔ تامل اسٹار الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم ’پشپا 2 : دا رول ‘ نے ریلیز سے قبل ہی مقبولیت حاصل کرلی۔ پشپا 2 کے نئے مزید پڑھیں