صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن اہل غزہ کیساتھ عید منانے مصر پہنچ گئے

راولپنڈی : صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمٰن غزہ کے زخمیوں اور مہاجرین کے ساتھ عید منانے قاہرہ مصرپہنچ گئے جہاں وہ چاندرات کے موقع پر غزہ کے متاثرہ خاندانوں کو میگاشاپنگ سینٹرزسے عید کی شاپنگ کروائیں گے اور زخمیوں و دیگرمہاجرین کوالخدمت کی جانب سے فوڈ پیکیج اورعیدتحائف فراہم کریں گے۔ ڈاکٹر حفیظ الرحمن مصر مزید پڑھیں

شمالی امریکہ میں مکمل سورج گرہن کے نظارے

امریکہ میں پیر کو کروڑوں لوگوں نے سورج گرہن کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر دن کے وقت آسمان پر ایسا اندھیرا چھا گیا جیسے صبح سویرے یا شام کے وقت ہوتا ہے۔ تقریباً ساڑھے چار منٹ تک جاری رہنے والے اس سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے امریکی دور دراز سے ان علاقوں میں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر رفح پر حملہ کرنے کا اعلان کردیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر رفح پر حملہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ رفح پر حملہ ضرور کیا جائے گا۔ ،رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے کے لیے تاریخ طے کر لی ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ اس حملے مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا جائزہ لے رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن:بھارت کی جانب سے پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیوز بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں انسداد ہشت گردی، مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے کے بعد ایران نے شام میں نیا قونصل خانہ کھول دیا

دمشق: اسرائیلی حملے کے ایک ہفتے بعد ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں نیا قونصل خانہ کھول دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں قونصل خانے کی ایک نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے شام کے وزیر خارجہ فیصل مزید پڑھیں

ایف بی آر عید کے بعد 5 لاکھ  نان فائلرز کی سمز بلاک کرے گا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 5 لاکھ افراد کے سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حال ہی میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق، ایف بی آر عید الفطر کے بعد ان لوگوں کے لیے سمز بلاک کرنے کا اعلان کرنے کے بعد جنرل ٹیکس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے ہتھیاروں کے ڈیٹا پر عدم تعاون کی شکایت

کراچی: انچارج کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) راجہ عمر خطاب نے وزارت داخلہ سندھ پر کراچی میں ہتھیاروں کی سپلائی لائن ڈیٹا پر ‘عدم تعاون’ کا الزام لگایا ہے ۔ ایک خصوصی انٹرویو میں راجہ عمر خطاب نے کہا کہ آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی کو صوبے میں خاص طور پر کراچی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عیدالفطر کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات ہر صورت یقینی بنائے جائیں، عیدالفطر کے اجتماعات خصوصا مساجد اور امام بارگاہوں کے لئے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ کپتان بابر اعظم ،محمد رضوان،صائم ایوب ،ابرار احمد، زمان خان، ،افتخار احمد، نسیم شاہ، اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ عماد وسیم اور محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوگی،  2 نئے کھلاڑی عثمان خان اور مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن و عیدی دینے کا اعلان

عیدالفطر کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن دینے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر سندھ نے بیان میں کہا کہ کل سے رائیڈرز گورنر ہاؤس آئیں ان کی مدد کریں گے۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ان رائیڈرز کی بھرپور مدد کرنا چاہتے ہیں ، راشن مزید پڑھیں