ریاض: سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب میں رویت ہلال کے حوالے سپریم کورٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کے اجلاس ہوئے جس میں مختلف شہروں سے چاند کی شہادتوں کے حوالے سے اطلاعات موصول مزید پڑھیں
زمرہ:
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری، مزید 48 فلسطینی شہید
غزہ:اسرائیلی فضائیہ کی وسطی غزہ اور خان یونس میں گھروں پربمباری جاری ہے، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 48فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے چار ماہ تک جنوبی غزہ میں تباہی پھیلانے کے بعد خان یونس سے فورسزکو نکال لیا، اسرائیل نے ایک بریگیڈ چھوڑ کر باقی تمام فوجی دستے مزید پڑھیں
روس سے تیل منگوانے کے معاملے پر امریکا کا کوئی پریشر نہیں ، وفاقی وزیر پٹرولیم
اسلام آباد:وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پٹرول پر جی ایس ٹی لگانے کی کوئی سمری یا تجویزنہیں آئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم نے کہا کہ روس سے ایک لاکھ ٹن تیل منگوایا تھا، روس سے آنے والے کارگو سے ایک ارب کا فائدہ ہوا، امریکا کا حکومت مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات، اعلامیہ جاری
سعودی مملکت کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان مکہ المکرمہ میں الصفا پیلس میں ملاقات ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ بھی مزید پڑھیں
ملتان: این اے 148 میں ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری
ملتان: این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق امیدوارو 17 اپریل سے 19 اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ 15 مئی کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں
امریکہ: دورانِ پرواز مسافر طیارے کے انجن کا ڈھکنا گر کر پَر سے ٹکرا گیا
ویب ڈیسک — امریکی ایئرلائنز ساؤتھ ویسٹ کے مسافر طیارے کا دورانِ پرواز انجن کا ڈھکنا گر کر پر سے ٹکرا گیا۔ تاہم خوش قسمی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسافر طیارہ اتوار کو امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور سے 135 مسافروں کو لے کر ہوسٹن جا رہا تھا کہ اسے حادثہ مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ انتخاب: پیپلز پارٹی کا سیاسی جماعتوں سے رابطہ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے 09 اپریل (کل) کو ہونے والے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے رابطے تیز کر دیے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کی خصوصی کمیٹی کے ارکان نے سینیٹ کے اعلیٰ عہدے کے لیے پارٹی کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی چیئرمین سینیٹ اور نائب چیئرمین کے انتخاب کا بائیکاٹ کرے گی،کور کمیٹی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پارٹی نے سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کو بھی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی مزید پڑھیں
پنجاب سے اغوا خاتون 10 سال بعد 3 بچوں سمیت بازیاب، ملزم گرفتار
پولیس نے پنجاب سے اغوا ہونے والی خاتون کو 10 سال بعد 3 بچوں سمیت سندھ کے ضلع نواب شاہ سے بازیاب کرا لیا۔ مغوی خاتون کو 10سال قبل پنجاب سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے بتایا کہ قاضی احمد کے رہائشی ملزم کریم کھوسو نے خاتون کو اغوا کاروں سے خریدا اور شادی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ ہوم سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا
نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج کے بجائے کل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ میں بابر اعظم ، محمد عامر ، عثمان خان، عرفان نیازی ، محمد رضوان، شاداب خان، اعظم خان ،صائم ایوب اور نسیم شاہ مزید پڑھیں