11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشاف

 ممبئی: انڈیا کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور ادکار دلجیت دوسانج نے انکشاف کیا ہے کہ 11 برس کی عمر میں ہی ان کی اپنے والدین سے علیحدگی ہوگئی تھی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اپنے بچپن کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے والدین سے خفا تھے کیوں کہ انہیں بغیر ان مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو 6 ماہ مکمل،جنگ بندی نا ہو سکی

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جنگ کو اتوار کو چھ ماہ مکمل ہو گئے، محاصرہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک32ہزار  فلسطینی  شہید ہو چکے ہیں ۔   اسرائیل کی جانب سے رفح کے محاصرے کو بڑھائے جانے کے بعد جنگ بندی نظر نہیں آتی کیونکہ صہیونی فورسز نے بے گناہ شہریوں پر وحشیانہ مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالرز کی چوری

امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واردات لاس اینجلس کی سان فرنینڈو ویلی میں گارڈا منی اسٹوریچ میں پیش آیا۔ لاس اینجلس پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چور روکس فورڈ اسٹریٹ پر واقعہ عمارت کی چھت توڑ کر اندر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سستی رہائش کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین اور متوسط ​​طبقے کے افراد کے لیے دارالحکومت میں سستی رہائش تلاش کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ملک کے دوسرے حصوں سے آنے والے تنخواہ دار کارکنوں کی بڑی آبادی کی وجہ سے اسے باہر والوں کا شہر کہا جاتا ہے، اس شہر میں سستی رہائش ہمیشہ سے ایک مزید پڑھیں

ماریہ قتل کیس: ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ماریہ قتل کیس کے مرکزی ملزمان، مقتولہ کے والد اور بھائی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔  پولیس کی تفتیش میں محمد فیصل اور عبدالستار سے پتہ چلا کہ دونوں ملزمان نے ماریہ کو قتل کیا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مریم بی بی عرف ماریہ کے بھائی نے قتل کر مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی 2 کھلاڑی سڑک حادثے میں زخمی

اسلام آباد:قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے جاری تربیتی کیمپ میں شریک دو کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہو گئیں۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو ابتدائی طبی امداد دی گئی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پی سی بی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی

 راولپنڈی: پولیس نے ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔  درج ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون علی پور اسلام آباد کی رہائشی ہیں اور متاثرہ خاتون کے کزن تصورستی نے دوائی کے بہانے گھر لیجا کر زیادتی کی۔ ایف آئی آر کے مطابق تصورستی راولپنڈی ڈولفن پولیس کا اہلکار ہے۔ مقدمے میں خاتون مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں میسر سہولیات کی رپورٹ عدالت میں جمع

 راولپنڈی: اڈیالہ کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں میسر سہولیات کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرادی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ میں 7 سیلز پر مشتمل سیکیورٹی وارڈ میں رکھا گیا ہے، جن میں سے 2 مزید پڑھیں

عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

  کراچی: پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین اور مکھیوں کے موازنے سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر معذرت کرتے ہوئے وضاحت پیش کردی۔ عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں ایک نوٹ شیئر کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں اپنے حالیہ بیان پر توجہ دینا چاہتا ہوں کہ میں نے مزید پڑھیں

درفشاں سلیم نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عُمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں حرم شریف میں زائرین کے جم غفیر مزید پڑھیں