کراچی: پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز (شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان) نے اُن پر پابندی عائد کروائی۔ حال ہی میں نادیہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ جب فواد خان جیسے ہمارے مزید پڑھیں
زمرہ:
آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرل
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی اپنے ‘مسٹری مین’ سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ 5 اپریل کو صبا قمر نے اپنی 40ویں سالگرہ منائی، اُنہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل ‘پاگل خانہ’ کی کاسٹ اور ٹیم کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ صبا قمر مزید پڑھیں
جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا
ممبئی: بھارت کے سینیئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کے سر پر تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، منفرد لباس میں ملبوس سینیئر اداکار نے ہاتھ میں پودوں کے گملے بھی مزید پڑھیں
امارات: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق
شارجہ: امارات میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شارجہ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔ النہادہ نامی رہائشی بلڈنگ کے ٹاور میں آتشزدگی کے وقت درجنوں افراد عمارت میں محصور ہوکر رہ گئے۔ امدادی کارروائی کے دوران 44 مزید پڑھیں
بینکوں سے 23 فیصد شرح پر سود لیکر وزیراعظم آفس کے افسران کی 4 اضافی تنخواہوں کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم آفس کے افسران کی 4 اضافی تنخواہوں کی منظوری دے دی گئی، جس کی ادائیگی بینکوں سے 23 فیصد شرح پر سود لے کر کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ پیکیج ملنے سے قبل وزیراعظم آفس کے افسران مزید پڑھیں
ہم نے بھارت کا جہاز گرایا تھا اور پائلٹ کو پکڑ کر خیرات میں واپس کیا تھا: وزیر دفاع
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مار رہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کے چکر میں بھارت ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے۔ بھارت ہمسایہ ممالک کے ذریعے پاکستان میں مزید پڑھیں
پاکستان میں چینی شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی دینگے ، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان میں چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے فول پروف اقدامات کی ہدایت جاری کردی ۔ چینی شہریوں کے لیے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر ملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ مزید پڑھیں
شانگلہ حملہ: وزیر اعظم کا 5 افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
لاہور: وزیر اعظم (پی ایم) شہباز شریف نے آر پی او ہزارہ ڈویژن، ڈی پی او ضلع اپر کوہستان، ڈی پی او ضلع لوئر کوہستان، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سیکیورٹی ڈائریکٹر اور کے پی سپیشل سیکیورٹی یونٹ کمانڈنٹ کے خلاف پندرہ روز میں کارروائی کا حکم دیا ۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹریٹ میں پریس مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی چائے سے والدہ اور پانچ بچے جاں بحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہر خورانی کے واقعے میں چار بچوں کی ہلاکت کے بعد پانچویں بچی اور والدہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں 520 گاؤں گ ب میں گزشتہ روز زہریلی چائے پینے سے چار بچے جاں بحق ہوئے تھے آج اس واقعے سے متاثرہ پانچویں بچی اقصیٰ الائیڈ مزید پڑھیں
ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں جو پارٹی کو توڑنا چاہتے ہیں، عمران خان
راولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہیں جو پارٹی کو توڑنا چاہتے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ جو کچھ مشرقی پاکستان میں ہوا مزید پڑھیں