پولیس چھاپے پر امریکی اخبار کا ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست کنساس کے ایک اخبار کے ناشر نے پولیس کے چھاپے کے بعد اس کارروائی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ اخبار ماریون کاؤنٹی ریکارڈ نے پولیس پر امریکی آئین کی آزادی رائے اور پریس کی آزادی کی ضمانت دینے والی پہلی ترمیم کے حقوق کی خلاف مزید پڑھیں

کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

 کراچی: سوئی سدرن گیس کی جانب سے گیس چوری کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی سے کروڑوں روپے کی گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹان میں سی آر ڈی اور سی جی ٹی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس: فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت دیگر پانچ وکلا کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزاران عابد زبیری، شہاب سرکی، شفقت چوہان، منیر احمد کاکڑ، چودھری مزید پڑھیں

سندھ میں اربوں روپے کی گندم چوری کامعاملہ نیب پہنچ گیا

کراچی: سندھ میں اربوں روپے کی گندم چوری کامعاملہ نیب پہنچ گیا۔ نیب حکام نے گندم میں گھپلوں کی تحقیقات شروع کردی، نیب نے محکمہ خوراک کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے ملیر کے گودام میں گڑھی خیرو سے آئی ہوئی پانچ سال کی گندم کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نیب نے کراچی ریجن کے ڈپٹی مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاں

 ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کے گانے کی ویڈیو آسکرز کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل ‘دی آکیڈمی’ نے دیپیکا پڈوکون کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے اپنے ہینڈل پر اداکارہ کے مقبول مزید پڑھیں

طلاق کے بعد عمران اشرف اور کرن اشفاق کی ایک ساتھ تقریب میں شرکت

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف اور اُن کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے ایک ساتھ اپنے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ حال ہی میں عمران اشرف اور کرن اشفاق نے اپنے بیٹے کی پانچویں سالگرہ منائی جس کے لیے اس سابقہ جوڑی نے ایک ساتھ تقریب مزید پڑھیں

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقی

  کراچی: پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں عدنان صدیقی نے معروف میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت مزید پڑھیں

سشمیتا سین اور سابق بوائے فرینڈ کے درمیان دوبارہ رومانوی تعلقات قائم

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سشمیتا سین اور اُن کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شال کے درمیان ایک بار پھر ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ سشمیتا سین کی ذاتی زندگی اکثر سرخیوں میں رہی ہے، اداکارہ، جو ماضی میں روہمن شال کے ساتھ رومانوی تعلقات میں تھیں، اُن سے متعلق بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ کہا جارہا مزید پڑھیں

خفیہ دستاویزات کیس: ٹرمپ کا ‘ذاتی ریکارڈ’ ہونے کا دعویٰ مسترد

امریکہ کے ایک وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دلیل کو مسترد کر دیا کہ ان پر غیر قانونی طور پر خفیہ دستاویزات رکھنے کا الزام لگانے والے کیس کو اس دلیل کی بنیاد پر خارج کیا جائے کہ یہ سرکاری ملکیت کی بجائے ان کا ذاتی ریکارڈ تھا۔ ریاست فلوریڈا میں مزید پڑھیں

پاکستان کیلیے قرض منظوری: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس رواں ماہ کے آخر میں متوقع

اسلام آباد: پاکستان کے لیے قرض کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس رواں ماہ کے آخر میں متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ کے حوالے سے مزید پڑھیں