تہران: پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹرز پر حملے میں گیارہ اہل کار ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے جنوبمشرقی علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا گیا۔ اس کارروائی میں 11 اہل کار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ حملوں مزید پڑھیں
زمرہ:
بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دینے کے شواہد نہیں ملے، صحت تسلی بخش قرار
اسلام آباد: عمران خان کی اہلیہ کو سلو پوائزن دینے کے شواہد نہ ملنے کے بعد معالجین نے ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے پمز اسپتال میں سینئرز ڈاکٹرز کا کہناہے کہ بشریٰ بی بی کے کیے گئے ٹیسٹ میں انہیں سلو مزید پڑھیں
ایشوریا رائے کی دبئی میں کروڑوں کی پراپرٹی کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار ا ور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کی دبئی میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی کا انکشاف سامنے آگیا۔ ایشوریا رائے کا شمار بھارت کی صفِ اول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں اپنی جاندار اداکاری اور نزاکت بھری اداؤں کے ذریعے عالمی سطح پر اپنی ایک خاص مزید پڑھیں
اگر میرے شوہر نے دوسری شادی کی تو اسے چھوڑ دوں گی، مریم نفیس
اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ مرد کیلئے ایک سے زیادہ بیویوں میں انصاف کرنا مشکل ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کا احترام کرتی ہے کہ اسلام مردوں کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کیلئے تمام مزید پڑھیں
انیل کپور سے جھگڑے کی خبروں پر بونی کپور کی وضاحت سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز اور پروڈیوسر کی اپنے بھائی اور نامور اداکار انیل کپور سے جھگڑے کی خبروں پر وضاحت سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بونی کپور نے کہا کہ ان کی بات کو میڈیا پر توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے جس پر انیل ان سے ناراض ہو مزید پڑھیں
اجے دیوگن کی نئی اسپورٹس ڈراما فلم ’میدان‘ کو نمائش کی اجازت مل گئی
ممبئی: بھارتی سینسر بورڈ نے اجے دیوگن کی نئی اسپورٹس ڈرامہ فلم ’میدان‘ کو نمائش کی اجازت دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق انڈین سینسر بورڈ نے فلم میں ایک کٹ بھی نہیں لگایا ہے جس کی وجہ سے فلم میکرز کو مناظر کے حوالے مزید محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ سینسر بورڈ نے مزید پڑھیں
استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ: پاکستان کے لیجنڈری گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راحت فتح علی خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا اور سوشل میڈیا پر ان کی حرمین شریفین سے مختلف تصاویر وائرل ہیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گلوکار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
نیٹو آزادی اور جارحیت سے مقابلے کا اتحاد ہے: بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو نیٹو کی 75 ویں سالگرہ کا خیرمقدم کیا ہے۔ برسلز میں اس اہم موقع پر ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایک نیا رکن سویڈن بھی شریک ہوا۔ جب کہ یوکرین اس سلسلے میں واشنگٹن میں ہونے والے آئندہ اجلاس میں شرکت کے لیے دعوت مزید پڑھیں
وزیراعظم نے عوام پر بوجھ ڈالے بغیر محصولات میں اضافے کا منصوبہ طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام پر بوجھ ڈالے بغیر محصولات میں اضافے کا منصوبہ طلب کرلیا۔ اقتصادی شعبے کی اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، احد خان چیمہ، ڈاکٹر مصدق ملک، احسن اقبال، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان، وزیرِ اعظم مزید پڑھیں
میرے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش ہورہی ہے، شیر افضل مروت
اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شیر افضل کا کہنا ہے کہ میرے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش ہورہی ہے، فوکل پرسن سے متعلق یہ نان ایشوز ہیں،فوکل پرسن کیاگورنراسٹیٹ بینک کا عہدہے جو اتنا اہم ہے؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل نے کہا کہ کورکمیٹی کا اجلاس ختم مزید پڑھیں